جیہ
لائبریرین
عبد اللہ گبینفوٹو گرافر کون ہے؟
عبد اللہ گبینفوٹو گرافر کون ہے؟
یہ سارا غصہ ناک پر کیوں دھرا ہے؟ایک اور پوز
تو فوٹر گرافر کی اپنی تصویر کہاں ہے؟عبد اللہ گبین
مجھے بھی صرف دو ہی نظر آئی ہیں، پہلی دو کہہ لیں یا آخری دو۔اچھی پکس ہیں جیہ
لیکن مجھے تو صرف آخری 2 ہی دیکھائی دے رہی ہیں
شمشاد بھائی گبین میرے ساتھ ہی چارپائی پر لیٹا تھا۔ یہ جو دوسری تصویر ہے نا اس میں ایک طرف اس کا گھٹنا نظر آرہا تھا میں کراپ کر دیاتو فوٹر گرافر کی اپنی تصویر کہاں ہے؟
جو حکمہم بھی تو پڑے ہی
ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں
ہمیں تو ابرؤں کے وسط میں ذرا سی شکن نظر آئی تھی۔میں حیران ہوں کہ آپ لوگوں کو میری ناک میں نہ جانے کیا کیا کچھ نظر آرہا ہے۔ تصویر میں تو صرف ناک ہی نظر آرہی ہے
بھائی میرے، بھائی میرے یہ تو زخم کا نشان ہے اور بچپن کی یادگار ہےہمیں تو ابرؤں کے وسط میں ذرا سی شکن نظر آئی تھی۔
جبکہ ہماری پیشانی پر ٹھیک اسی جگہہ خسرے کا ایک گہرا نشان موجود ہے۔بھائی میرے، بھائی میرے یہ تو زخم کا نشان ہے اور بچپن کی یادگار ہے
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے نشانیں دوجبکہ ہماری پیشانی پر ٹھیک اسی جگہہ خسرے کا ایک گہرا نشان موجود ہے۔
تو جویریہ بٹیا رانی ادھر آئیں گی یا ہمیں وہاں آنا ہوگا؟خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے نشانیں دو
یہ معاملہ ذیر غور ہےتو جویریہ بٹیا رانی ادھر آئیں گی یا ہمیں وہاں آنا ہوگا؟
جبکہ ہماری پیشانی پر ٹھیک اسی جگہہ خسرے کا ایک گہرا نشان موجود ہے۔
میری پیشانی پر اسی جگہ چکن پاکس کا نشان ہےبھائی میرے، بھائی میرے یہ تو زخم کا نشان ہے اور بچپن کی یادگار ہے
ہمم خوبمیری پیشانی پر اسی جگہ چکن پاکس کا نشان ہے
تشکرماشاء اللہ۔۔۔ ۔
تو کیا آپ کا کوئی نشان نہیںیہ لیں اب تین ہو گئے۔
خسرہ بھی تو چکن پاکس کی چھوٹی بہن اسمال پاکس ہے۔میری پیشانی پر اسی جگہ چکن پاکس کا نشان ہے