ہم بذات خود

ظفری

لائبریرین
مگر یہ دھاگہ تو کچھ روز پہلے ہی متعارف کرایا گیا ہے ۔ اور میں تو گذشتہ کئی ہفتے سے محفل پر محترک ہوں ۔ لگتا ہے اس میں جیہ کی کوئی سازش ہے ۔:thinking:
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھ لیں پھر،

اس کو بھی آپ کی ذرا سی غیر حاضری کا کوئی موقعہ ملنا چاہیے اور یہ پیچھے سے تخریب کاری کر کے غائب ہو جاتی ہے۔
 
Top