اس کے لئے تو بہتر مشروب ہیںمجھے پینے کا شوق نہیں
پیتا ہوں غم بھلانے کو
(چائے)
گھر میں تو دودھ والی چائے ہی بنتی ہے جو میں بھی پی لیتا ہوں۔ لیکن دن میں تین سے چار دفعہ سبز چائے پیتا ہوں اور باہر کہیں ہوں تو وہاں یا تو عربی قہوہ ملے گا یا بغیر دودھ کے چائے۔آپ بھی ابھی عرب میں مقیم ہیں تو عربوں والی ہی چائے (قہوہ) پیتے ہیں پاکستانی طرز کی؟
مجھ پر چائے کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔ مجھے تو سوتے میں سے اٹھا کر چائے پلا دیں، میں پی کر پھر سو جاؤں گا۔چائے؟؟
ہمارا بھی یہی حال و خیال ہے. رات کو چائے پی لیں تو نیند اڑنچھو ہو جاتی ہے. اس لیے رات کو چائے کی طرف دیکھتے بھی نہیں.
آپ کیوں رات کو پیتے ہیں بھلا؟
امریکہ میں نہیں پی کبھی؟؟؟ترکی میں روزانہ کئی بار
اس لیول تک پہنچنا ہےمجھ پر چائے کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔ مجھے تو سوتے میں سے اٹھا کر چائے پلا دیں، میں پی کر پھر سو جاؤں گا۔
چائے کافی پی کر فوراً سونے میں بھی مجھے کوئی مسئلہ نہیں لیکن بیگم کی ماننی پڑتی ہےمجھ پر چائے کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔ مجھے تو سوتے میں سے اٹھا کر چائے پلا دیں، میں پی کر پھر سو جاؤں گا۔
یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں، یہ کون آیا ہے؟ یہ تو میری بھتیجی ماہی احمد لگتی ہے۔ لگتی ہے کیا بھئی، بلکہ ہے۔اس لیول تک پہنچنا ہے
ہر دو تین گھنٹے بعد بڑا مگ پئیںاس لیول تک پہنچنا ہے
ظاہر ہے کہ خوف الٰہی سے نہ سہی، خوف ایلیہ سے تو ڈرنا ہی پڑتا ہے۔چائے کافی پی کر فوراً سونے میں بھی مجھے کوئی مسئلہ نہیں لیکن بیگم کی ماننی پڑتی ہے
ٹرکش ریستوران میں کئی دفعہامریکہ میں نہیں پی کبھی؟؟؟
شکریہیہ میں کیا دیکھ رہا ہوں، یہ کون آیا ہے؟ یہ تو میری بھتیجی ماہی احمد لگتی ہے۔ لگتی ہے کیا بھئی، بلکہ ہے۔
خوش آمدید بھتیجی۔ بہت خوشی ہوئی تمہیں اردو محفل میں دیکھ کر۔
میں تو کہتا ہوں کہ میں ڈرتا بھی بیگم کے خدا سے ہوںظاہر ہے کہ خوف الٰہی سے نہ سہی، خوف ایلیہ سے تو ڈرنا ہی پڑتا ہے۔
بھتیجی یہ کس کا شعر ہے :اس لیول تک پہنچنا ہے
پھر تو کیا بات ہے سر!!مجھ پر چائے کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔ مجھے تو سوتے میں سے اٹھا کر چائے پلا دیں، میں پی کر پھر سو جاؤں گا۔
بس ایک آدھ مہینے بعد۔۔۔۔ہر دو تین گھنٹے بعد بڑا مگ پئیں
کیا ہو رہا ہے ایک آدھ ماہ میں؟بس ایک آدھ مہینے بعد۔۔۔۔
ایک آدھ مہینے بعد کیا؟بس ایک آدھ مہینے بعد۔۔۔۔
دیکھا دیکھا لگ رہا ہےبھتیجی یہ کس کا شعر ہے :
وہ ہیں کہ جانے کو کھڑے ہیں
دل ہے کہ بیٹھا جا رہا ہے!
کیا ہو رہا ہے ایک آدھ ماہ میں؟
ایک آدھ مہینے بعد کیا؟