علی وقار
محفلین
دو ہزار کا ایک نہیں، تیس یعنی ڈھائی درجن نصف جن کے سوا درجن ہوتے ہیں۔دوہزار کا انڈا
شکر ہے پاکستان میں تیس کا مل جاتا ہے
ورنہ انڈے بھی چوری ہونا شروع ہوجاتے
دو ہزار کا ایک نہیں، تیس یعنی ڈھائی درجن نصف جن کے سوا درجن ہوتے ہیں۔دوہزار کا انڈا
شکر ہے پاکستان میں تیس کا مل جاتا ہے
ورنہ انڈے بھی چوری ہونا شروع ہوجاتے
Dkkیہ کون سی کرنسی ہے گوگل پر تو نہیں مل رہی
وہی تو۔۔دوہزار کا انڈا
شکر ہے پاکستان میں تیس کا مل جاتا ہے
ورنہ انڈے بھی چوری ہونا شروع ہوجاتے
فی انڈا کا حساب بھی بتا دیتے تا کہ بجٹ بنانے میں آسانی رہے۔ کس دن کتنے انڈوں کا آملیٹ بنانا ہے، اور کس دن انڈے کھانے ہی نہیں۔دو ہزار کا ایک نہیں، تیس یعنی ڈھائی درجن نصف جن کے سوا درجن ہوتے ہیں۔
اور سردیوں میں تو روزانہ انڈا کھایاجاتا ہے ،خصوصا بچوں کو ضرور کھانا چاہیے ۔فی انڈا کا حساب بھی بتا دیتے تا کہ بجٹ بنانے میں آسانی رہے۔ کس دن کتنے انڈوں کا آملیٹ بنانا ہے، اور کس دن انڈے کھانے ہی نہیں۔
انڈونیشن کرنسی روپیہ ہے؟میری ناقص رائے ہے کہ اشیاء کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک میں انھیں کس نام سے پکارا جاتا ہے وہ بھی لکھا جائے تاکہ ہمارے علم میں اضافہ ہو پائے۔
مونگ پھلی اسے انڈونیشین زبان میں "کاچنگ اصلی" یعنی kacang -asli کہا جاتا ہے اور عام طور پر 28000 روپیہ فی کلو مل جاتی ہے۔
انڈے کو "تلور" یعنی telur کہا جاتے ہے جوکہ 22000 روپیہ فی درجن ہیں۔
پنجاب میں آٹا اتنا مہنگا ۔کل آٹا لائے تھے، 950 روپے کا 5 کلو
کئی ایک اقسام کے آٹے پڑے ہوئے تھے، سب کے سب 950 روپے سے لیکر ایک ہزار روپے تک 5 کلو تھے۔
استاد محترم۔۔۔ یہ فلپ کارٹ والے لہور بھی ڈیلیوری کرتے ہیں کیا۔۔۔یہاں کھلے بازار میں 5 کلو آٹا تین سو کے آس پاس ہے۔ آن لائن 160 سے لے کر آرگینک ساڑھے تین سو کا پانچ کلو۔ ابھی ابھی میں نے فلپ کارٹ پر آرگینک آٹے کا آرڈر دیا ہے، 221 روپے میں۔
دوسرا سامان بھی جو آرڈر کیا، اس کی تفصیل
کاجو بادام پارلے 20 20 بسکٹ 600 گرام، 69 روپے
مونگ پھلی ایک کلو، 166 روپے
دہی چار سو ملی لےمٹر کے 3 پیکیٹ 90 روپے
گڑ کا پاؤڈر آدھا کلو۔ 41 روپے
شکر آدھا کلو، 20 روپیے ( صرف 600 روپے کا مکمل آرڈر کرنے کے لئے کہ مفت ڈیلوری مل جائے
جی بالکلانڈونیشن کرنسی روپیہ ہے؟
انڈونیشن کرنسی روپیہ ہے؟
شاید تمام ہی سارک ممالک ۔ بنگلہ دیش نیپال سری لنکا بھوٹان مالدیپ انڈیا وغیرہ بھی روپیہ ہی رکھتے ہیں ۔جی بالکل
کراچی میں تو آٹا 750 روپے کا پانچ کلو مل جاتا ہے۔کل آٹا لائے تھے، 950 روپے کا 5 کلو
کئی ایک اقسام کے آٹے پڑے ہوئے تھے، سب کے سب 950 روپے سے لیکر ایک ہزار روپے تک 5 کلو تھے۔
برانڈ، آٹے کی قسم، کوالٹی قیمت کے تعین میں اہم عوامل ہیں۔کراچی میں تو آٹا 750 روپے کا پانچ کلو مل جاتا ہے۔
میں بھی برانڈ والا آٹا ہی لیتا ہوں ۔کوالٹی بھی بہتر ہے ۔برانڈ، آٹے کی قسم، کوالٹی قیمت کے تعین میں اہم عوامل ہیں۔
مختلف برانڈز کے مختلف نرخ ہوتے ہیں اور پھر آٹے کی اقسام بھی ہوتی ہیں۔میں بھی برانڈ والا آٹا ہی لیتا ہوں ۔کوالٹی بھی بہتر ہے ۔
ہوسکتا ہے۔مختلف برانڈز کے مختلف نرخ ہوتے ہیں اور پھر آٹے کی اقسام بھی ہوتی ہیں۔