ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دو ہزار کا ایک نہیں، تیس یعنی ڈھائی درجن نصف جن کے سوا درجن ہوتے ہیں۔
فی انڈا کا حساب بھی بتا دیتے تا کہ بجٹ بنانے میں آسانی رہے۔ کس دن کتنے انڈوں کا آملیٹ بنانا ہے، اور کس دن انڈے کھانے ہی نہیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
فی انڈا کا حساب بھی بتا دیتے تا کہ بجٹ بنانے میں آسانی رہے۔ کس دن کتنے انڈوں کا آملیٹ بنانا ہے، اور کس دن انڈے کھانے ہی نہیں۔
اور سردیوں میں تو روزانہ انڈا کھایاجاتا ہے ،خصوصا بچوں کو ضرور کھانا چاہیے ۔
 
میری ناقص رائے ہے کہ اشیاء کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک میں انھیں کس نام سے پکارا جاتا ہے وہ بھی لکھا جائے تاکہ ہمارے علم میں اضافہ ہو پائے۔
مونگ پھلی اسے انڈونیشین زبان میں "کاچنگ اصلی" یعنی kacang -asli کہا جاتا ہے اور عام طور پر 28000 روپیہ فی کلو مل جاتی ہے۔
انڈے کو "تلور" یعنی telur کہا جاتے ہے جوکہ 22000 روپیہ فی درجن ہیں۔
 
فلک شیر

محفلین

انڈونیشن کرنسی روپیہ ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
آج SAVE Mart راولپنڈی سے انڈے 330 روپے درجن کے حساب سے ملے ہیں۔
یعنی کہ ساڑھے ستائیس روپے کا ایک انڈہ۔
 
شمشاد

لائبریرین
کل آٹا لائے تھے، 950 روپے کا 5 کلو
کئی ایک اقسام کے آٹے پڑے ہوئے تھے، سب کے سب 950 روپے سے لیکر ایک ہزار روپے تک 5 کلو تھے۔
 
الف عین

لائبریرین
یہاں کھلے بازار میں 5 کلو آٹا تین سو کے آس پاس ہے۔ آن لائن 160 سے لے کر آرگینک ساڑھے تین سو کا پانچ کلو۔ ابھی ابھی میں نے فلپ کارٹ پر آرگینک آٹے کا آرڈر دیا ہے، 221 روپے میں۔
دوسرا سامان بھی جو آرڈر کیا، اس کی تفصیل
کاجو بادام پارلے 20 20 بسکٹ 600 گرام، 69 روپے
مونگ پھلی ایک کلو، 166 روپے
دہی چار سو ملی لےمٹر کے 3 پیکیٹ 90 روپے
گڑ کا پاؤڈر آدھا کلو۔ 41 روپے
شکر آدھا کلو، 20 روپیے ( صرف 600 روپے کا مکمل آرڈر کرنے کے لئے کہ مفت ڈیلوری مل جائے
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
گاڑی کے ٹائروں میں ہوا بھروانے کا ریٹ بہت بڑھ گیا ہے۔۔۔ ماڈل ٹاؤن اور ڈیفنس کی طرف تو پچاس روپے لینے لگے ہیں۔ ادھر جوہر ٹاون میں بھی تیس چالیس روپے تک بات جا پہنچی ہے۔۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہاں کھلے بازار میں 5 کلو آٹا تین سو کے آس پاس ہے۔ آن لائن 160 سے لے کر آرگینک ساڑھے تین سو کا پانچ کلو۔ ابھی ابھی میں نے فلپ کارٹ پر آرگینک آٹے کا آرڈر دیا ہے، 221 روپے میں۔
دوسرا سامان بھی جو آرڈر کیا، اس کی تفصیل
کاجو بادام پارلے 20 20 بسکٹ 600 گرام، 69 روپے
مونگ پھلی ایک کلو، 166 روپے
دہی چار سو ملی لےمٹر کے 3 پیکیٹ 90 روپے
گڑ کا پاؤڈر آدھا کلو۔ 41 روپے
شکر آدھا کلو، 20 روپیے ( صرف 600 روپے کا مکمل آرڈر کرنے کے لئے کہ مفت ڈیلوری مل جائے
استاد محترم۔۔۔ یہ فلپ کارٹ والے لہور بھی ڈیلیوری کرتے ہیں کیا۔۔۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
Top