محمد یعقوب آسی
محفلین
انتظار فرمائیے، ابھی موسم نہیں آیا۔ سٹور کیا ہوا اب بھی مل سکتا ہے، مگر اس سے ۔۔۔۔۔اس فروٹ کو دیکھ دیکھ کر دل للچا رہا ہے ۔
دل للچانے کے بعد متلا بھی سکتا ہے! ۔۔
انتظار فرمائیے، ابھی موسم نہیں آیا۔ سٹور کیا ہوا اب بھی مل سکتا ہے، مگر اس سے ۔۔۔۔۔اس فروٹ کو دیکھ دیکھ کر دل للچا رہا ہے ۔
میرے گھر میں لگے کینو، لیموں اور میٹھے تو ابھی بہت کچے ہیں۔ اور انار بھی، انار کے دانوں میں تو ابھی رس بھی نہیں بنا۔ میٹھے البتہ ایک مہینے تک چوسنے کے قابل ہو جائیں گے۔میرا یہی سے دل کر رہا ہے ۔۔۔ مجھے گریپ فروٹ ، لیمن ، اور اورنجز بہت پسند ہیں ÷÷
یہ سردیوں کا فروٹ نہیں ہے ؟
انتظار فرمائیے، ابھی موسم نہیں آیا۔ سٹور کیا ہوا اب بھی مل سکتا ہے، مگر اس سے ۔۔۔۔۔
دل للچانے کے بعد متلا بھی سکتا ہے! ۔۔
یعنی کہ آپ کے گھر نہ آیا جائےمیرے گھر میں لگے کینو، لیموں اور میٹھے تو ابھی بہت کچے ہیں۔ اور انار بھی، انار کے دانوں میں تو ابھی رس بھی نہیں بنا۔ میٹھے البتہ ایک مہینے تک چوسنے کے قابل ہو جائیں گے۔
تو کیا ہے! میرے گھر پر پھل تیار نہیں ہے نا، آپ لیتی آئیے گا! ہم کب چاہیں گے کہ مہمان کا دل بُرا ہو!گریپ فروٹ کے بارے میں کہا ہوگا مگر مجھے یہ پھر بھی اچھے لگتے ہیں .. کیا کروں ..۔
یعنی کہ آپ کے گھر نہ آیا جائے
میں تو بہانہ سوچے بیٹھے تھی آپ سے ملنے کا ..۔اوہ! اب کیا کروں اب
چلیں پکا ہوا ..۔ کب آنا ہے؟ میں آ بھی جاؤں گی۔۔ اور لیتی آؤں گیتو کیا ہے! میرے گھر پر پھل تیار نہیں ہے نا، آپ لیتی آئیے گا! ہم کب چاہیں گے کہ مہمان کا دل بُرا ہو!
جی سر آپ نے درست اندازہ لگایا۔ تاہم دو گھنٹے تاخیر سےیعنی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اپنا تُکا لگ گیا!
چکوترا ۔۔۔ یہ تو کھائے پئے کو ہضم کرتا ہے، بھوک بڑھاتا ہے۔ فوری طوری طور پر فرحت دیتا ہے۔ لذت بھی اس کی خوب، خوشبو بھی خوب ۔۔۔ میرا تو یہ ہمیشہ سے پسندیدہ پھل رہا ہے۔
ساڈے اندازے وی بجلی دے محتاج نیں، کیہ کرئیے۔جی سر آپ نے درست اندازہ لگایا۔ تاہم دو گھنٹے تاخیر سے
مزید یہ کہا جاتا ہے کہ یہ پھل دورانِ خون کو بھی اعتدال پہ لاتا ہے
آپ نے مرے کردہ گناہوں کی معافی کس وجہ سے مانگی
i put u in my ignored listابن رضا آپ کے کمنٹ سے سمجھا نہیں کہ آپ اپنے زخم سہلارہے ہیں یا اپنی پیٹھ خود تھپتھپا رہے ہیں؟آپ نے بجھتی ہوئی آگ کو پیٹرول سے بجھانے کی جو کوشش کی ہے وہ خوب ہے
مولانا روم فرما گئے کہ "دانہ ہر مرغکے انجیر نیست"
بھلا ہر پرندے کی خوراک انجیر کیسے ہو سکتی ہے ۔
اور شاہد یہی وجہ ہے کے آپ احباب پیرزادہ صاحب سے واقف نہیں
باقی آپ سب لوگوں کو یہ ہی بولوں گا کے
تم 'آسماں، کی 'بلندی، سے جلد لوٹ آنا
ہمیں زمیں کے مسائل پہ بات کرنی ہے
خوش رہے
میں تو کہیں جاتا ہی نہیں، گھر پر ہوتا ہوں۔ کوئی لے جائے تو لے جائے ، چاہے مَلَک صاحب ہوں۔چلیں پکا ہوا ..۔ کب آنا ہے؟ میں آ بھی جاؤں گی۔۔ اور لیتی آؤں گی
.:: ) کس دن مل سکیں گے آپ؟
اللہ رحم کرے۔ اللہ پاک آپ کو لمبی اور صحت والی عمر عطا فرمائے۔ آمینمیں تو کہیں جاتا ہی نہیں، گھر پر ہوتا ہوں۔ کوئی لے جائے تو لے جائے ، چاہے مَلَک صاحب ہوں۔
جزاک اللہ۔اللہ رحم کرے۔ اللہ پاک آپ کو لمبی اور صحت والی عمر عطا فرمائے۔ آمین
یہ دھاگہ اصلاح سخن کا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زمین کے مسائل حل فرمانے کے لیے کوئی اور جگہ ڈھونڈیے۔باقی آپ سب لوگوں کو یہ ہی بولوں گا کے
تم 'آسماں، کی 'بلندی، سے جلد لوٹ آنا
ہمیں زمیں کے مسائل پہ بات کرنی ہے
خوش رہے
گستاخی معاف کہیں کچھ اِشکال ہوا ہے۔یہ دھاگہ اصلاح سخن کا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زمین کے مسائل حل فرمانے کے لیے کوئی اور جگہ ڈھونڈیے۔
نئیں سرگستاخی معاف کہیں کچھ اِشکال ہوا ہے۔
دوزخ کی زبان نہ بولیں فورم اردو ہے تو اردو میں بات کریںنئیں سر
ایویں ضبط جیہا کر کے اینے تے اکتفا کیتا اے
میں آیا تھا کہ اردو فورم پر اردو لکھیں گے اپ نے انگریزی لکھ دی غصہ میں ایسا ہوتا ہے ہا ہا ہاہاi put u in my ignored list
اس سے زیادہ اچھا جواب نہیں ہو سکتا آپ کے لیے۔