ہم رہے یا نہ رہے راہ دکھا دی ہم نے

ہم فقیروں کے ہاں یہ بکھیڑے نہیں ہوتے۔ اللہ کریم آپ کو خوشیوں سے لاد دے۔
میں بھی کوشش کروں گا کہ کسی کی فنکارانہ انانیت کو ٹھیس نہ پہنچے۔
دعاؤں کا طالب رہا کرتا ہوں۔

بہت شکریہ جناب، میری طرف سے بھی کوشش ہوگی کہ آئندہ " خطائے بزرگاں" کا کلیہ ذہن میں رکھوں ۔
 
آخری تدوین:
پہلی اور آخری بات سمجھ آئی۔ باقی کو برگر میں رکھ کر کھا لیتی ہوں کیونکہ آپ نے پتا نہیں کب اسلام آباد آنا ہے اور مجھے ابھی بھوک لگی ہے۔۔۔۔۔

اس بھوک میں آپ اپنی طرف سے کچھ کھا لیں ، اور بے فکر رہیں آپ کو دوبارہ بھی بھوک لگے گی ۔ تو جب اسلام آباد آنا ہوا تو آپ کی ٹریٹ تو پکی ہے :LOL:
:chill:
 
تجمل حسین

محفلین
تسی گریٹ او۔ مٹھائی دی پلیٹ تے نئیں او۔ جے کوئی کھا جاوے
ہیں ں ں ںں ںںںںںںں:eek:
تو کیا گریٹ کھایا نہیں جاتا؟؟؟
ہمارے ہاں تو بہت شوق سے کھاتے ہیں۔
گریٹ ایک پھل ہے جو کہ تھوڑا ترش ہوتا ہے اور کھایا جاتا ہے۔ :)
 
تسی گریٹ او۔ مٹھائی دی پلیٹ تے نئیں او۔ جے کوئی کھا جاوے
میں بھی کہوں، مارگلہ کی پہاڑیوں کے اُس پار سے آہُو آہُو آہُو کی آوازیں کیسی آ رہی ہیں۔ وہ تو اب کھُلا کہ یہ "الجُوع، الجُوع، الجُوع" کی پکار ہے۔
 
شزہ مغل

محفلین
ہیں ں ں ںں ںںںںںںں:eek:
تو کیا گریٹ کھایا نہیں جاتا؟؟؟
ہمارے ہاں تو بہت شوق سے کھاتے ہیں۔
گریٹ ایک پھل ہے جو کہ تھوڑا ترش ہوتا ہے اور کھایا جاتا ہے۔ :)
محمد یعقوب آسی صاحب کیا یہ درست کہہ رہے ہیں؟؟؟
گریٹ ایک پھل ہے جو کہ تھوڑا ترش ہوتا ہے اور کھایا جاتا ہے۔ :)SPOILER]
 
محمد یعقوب آسی صاحب کیا یہ درست کہہ رہے ہیں؟؟؟
گریٹ ایک پھل ہے جو کہ تھوڑا ترش ہوتا ہے اور کھایا جاتا ہے۔ :)SPOILER]

میرے بڑے بھائی بنگال میں رہے ہیں۔ ان سے سنا ہے کہ وہاں کٹھل نام کا ایک پھل ہوتا ہے۔ ناریل سے ملتے جلتے بلند قامت درخت پر لگتا ہے۔ جیسے کوئی بیس پچیس سیر سے بھی زیادہ وزن کا پپیتا ہو۔ اس کی ڈنڈی کو آری سے کاٹتے ہیں۔ اور پھل کو آری سے چیرتے ہیں۔ اس کے اندر نرم لیس دار میٹھا کڑوا گودا ہوتا ہے جو ہاتھوں اور ہونٹوں سے چمٹ جاتا ہے۔ اس لئے کٹھل کھانے سے پہلے اپنے ہاتھوں اور ہونٹوں پر تیل یا کوئی چکنائی لگاتے ہیں۔ یہ وہاں کے غریب غربوں کی خوراک ہے، امراء اس سے لتھڑنا پسند نہیں کرتے۔ اب کوئی جدید طریقہ نکل آیا ہو تو بھی کیا معلوم۔
واللہ اعلم بالصواب۔
 
کٹھل یہاں کراچی میں بھی دستیاب ہے بہت لذیذ پھل ہے چھلکا انناس سے ملتا جھلتا ہے پھل پمپکن سے مشابہت رکھتا ہے
 
تجمل حسین

محفلین
محمد یعقوب آسی صاحب کیا یہ درست کہہ رہے ہیں؟؟؟
گریٹ ایک پھل ہے جو کہ تھوڑا ترش ہوتا ہے اور کھایا جاتا ہے۔ :)SPOILER]

میرے علم میں نہیں ہے۔
اس میں مالٹے کی طرح قاشیں ہوتی ہیں اور اگر قاش پر موجود باریک چھلکوں سمیت کھایا جائے تو ترش محسوس ہوتا ہے لیکن اگر باریک چھلکے اتار دیئے جائیں تو ترشی محسوس نہیں ہوتی۔ قاش پر موجود چھلکے مالٹے کی نسبت موٹے ہوتے ہیں۔ اور یہ مالٹے سے کافی بڑا ہوتا ہے۔
 
چکوترا بھی ایسا ہوتا ہے، گریپ فروٹ بھی غالباً ۔ بہر کیف اللہ کریم نے ہزاروں لاکھوں انواع کی چیزیں انسان کے لئے بنائی ہیں۔
انسان کو اپنے لئے بنایا ہے، اگر انسان کو یاد رہ جائے!
 
تجمل حسین

محفلین
گریٹ۔
ہوسکتا ہے کچھ اسے گریپ فروٹ کے نام سے جانتے ہوں۔

grapefruit24.jpg

prevent-cancer-with-this-amazing-fruit1.jpg

Grapefruit.jpg

f27bfb9691f78757_great-fruit.jpg
 
گریٹ فروٹ چکوترے کو کہا جاتا ہے :)
یعنی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اپنا تُکا لگ گیا!

چکوترا ۔۔۔ یہ تو کھائے پئے کو ہضم کرتا ہے، بھوک بڑھاتا ہے۔ فوری طوری طور پر فرحت دیتا ہے۔ لذت بھی اس کی خوب، خوشبو بھی خوب ۔۔۔ میرا تو یہ ہمیشہ سے پسندیدہ پھل رہا ہے۔:p
 
گریٹ۔
ہوسکتا ہے کچھ اسے گریپ فروٹ کے نام سے جانتے ہوں۔
میں نے بہت لوگوں سے grapefruit ہی سنا پر یہ سمجھنے سے قاصر رہا کہ اس کا انگور سے رشتہ کیا بنتا ہے؟ پھر اپنے طور پہ سوچ لیا کہ کھٹاس کی وجہ سے کہتے ہوں گے، پر کھٹاس تو کینو اور سنگترے میں کہیں زیادہ ہوتی ہے۔
وہ تو اب کھلا کہ یہ greatfruit ہے۔

شذرہ: وکی پیڈیا نے بھی grapefruit ہی لکھا ہے ۔۔
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
تو ڈر کس بات کا؟ کھا لیجئے۔
اسے کھانے کی کوشش مت کیجئے گا ورنہ ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔ بازار سے خرید کر کھایئے گا۔ جب میسر ہو:)
میرا یہی سے دل کر رہا ہے ۔۔۔ مجھے گریپ فروٹ ، لیمن ، اور اورنجز بہت پسند ہیں ÷÷
یہ سردیوں کا فروٹ نہیں ہے ؟
 
Top