مقدس
لائبریرین
لو بھئی مقدس نے حکم لگایا ہے کہ ہم اپنے سٹیٹس پر لکھ کر لگائیں کہ
"مقدس سارے کام خود کرتی ہے اور میں مقدس سے بہت ڈرتا ہوں"
یہ اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے
ہنہہ آئے بڑے
لو بھئی مقدس نے حکم لگایا ہے کہ ہم اپنے سٹیٹس پر لکھ کر لگائیں کہ
"مقدس سارے کام خود کرتی ہے اور میں مقدس سے بہت ڈرتا ہوں"
یہ اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے
لکھا تو شیر ہے ۔۔۔شیر کی بات نہیں ہو رہی۔ سیر کی بات ہو رہی ہے۔
سیر کو جانا ہوتا ہے اس نے اور وہ بھی فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ پر۔
او اچھا ۔ شیل پٹرول پمپ کی ۔۔ وہاں کیا کرنا ہوتا ہے بیٹا ؟؟؟ارے آپ تو شیر تا نہیں پتا !!! مجھے وی نہیں پتا
میں تو شیل تی بات تر رہی ہوں نا شیل شیل
ارے ہماری طرف سے پکی پکی پکی
دھوبی گھات تیوں جاؤں میں ، میں پارت داتا ہوں ۔شیر کی بات نہیں ہو رہی۔ سیر کی بات ہو رہی ہے۔
سیر کو جانا ہوتا ہے اس نے اور وہ بھی فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ پر۔
تلیں اب تھیلیں میرے شاتھمیں نے لتا تھا نا باتیں تلیں گے ستول دائیں گے کھیلیں دے ،
بس اب مدے نیند آلہی ہے (اور توتلی زبان بول بول کر تھک گیا ہوں ۔سچ ہے بچے بڑے ہوتے ہیں بڑے چھوٹا نہین ہو سکتے ہیں اور اگر ہو جائیں تو کما لیں )
اور تیا ! توئی فائدی نہیں ہے ۔ آنی تو بتاؤں گی میںمیرے سے لڑنے سے کوئی فائدہ بھی ہوتا ہے؟
ہنس تو ہم بھی رہے ہیں لیکن ہم سے تچی نہیں کر سکتیں تم
چھوٹی بہنوں کے کان کھینچنے کا صوابدیدی اختیار بڑے بھائیوں کو حاصل ہوتا ہے۔ اس لیے نہیں کر سکتیں تچی۔
تیوں نہیں تر سکتی تچی ؟
مقدس کی بچی! اس پر "معلوماتی" کا بٹن دبانا تھا نا کہ "پُر مزاح" کا
ویسے یہ دشمن آج لمبی تان کر سو رہے ہیں کیا؟
دیکھ لیں میری فرمانبرداری کا عالم
چینج کر دیا ہے۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
دشمن آج کل کچھ زیادہ ہی سونے لگے ہیں۔۔ میرے نہیں آپ کے دشمن
ابھی ناقوس پھونکتے ہیں دشمنوں کے کانوں میں
آپ تیوں ہنش رے ہیں لالہ ؟
اور تیا ۔ دیتھا تتنا عتکمند بچہ ہوںآپ یہ شب تام بی تر لیتی ہو ناعمہ
دوگل زندہ بادواہ واہ
یہ ہر موقعے کی تصویر کیسے مل جاتی ہے آپکو ناعمہ
تان تھنیچنے ہیں میرے !! شعود لالہ فاتح لالہ نے دھمتی دیچھوٹی بہنوں کے کان کھینچنے کا صوابدیدی اختیار بڑے بھائیوں کو حاصل ہوتا ہے۔ اس لیے نہیں کر سکتیں تچی۔