فاتح
لائبریرین
دیگ کا بڑاااااااااااا سا کفگیراب یہ کڑچھے کیا ہوتا ہے بھلا
دیگ کا بڑاااااااااااا سا کفگیراب یہ کڑچھے کیا ہوتا ہے بھلا
دیکھ لیں میری فرمانبرداری کا عالممقدس کی بچی! اس پر "معلوماتی" کا بٹن دبانا تھا نا کہ "پُر مزاح" کا
ویسے یہ دشمن آج لمبی تان کر سو رہے ہیں کیا؟
ابھی ناقوس پھونکتے ہیں دشمنوں کے کانوں میںدیکھ لیں میری فرمانبرداری کا عالم
چینج کر دیا ہے۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
دشمن آج کل کچھ زیادہ ہی سونے لگے ہیں۔۔ میرے نہیں آپ کے دشمن
وہی یاد آیا تھاجو اسماعیل میرے کان میں پھونکتا ہے
وہی ناں
کل شام کو میں نے اسے یاد کروایا تھا تو ہنسنے لگا کہ تمہارے ساتھ یہی کچھ ہونا چاہیےوہی یاد آیا تھا
ایک بڑا سا باجاناقوس کیا ہوتا ہے اپیا؟
ہااااا بھیا آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں کہ اپیا کام نہیں کرتیں؟لو بھئی مقدس نے حکم لگایا ہے کہ ہم اپنے سٹیٹس پر لکھ کر لگائیں کہ
"مقدس سارے کام خود کرتی ہے اور میں مقدس سے بہت ڈرتا ہوں"
یہ اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے
توبہ توبہ! ہم نے ایسا کب اور کہاں کہا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ہااااا بھیا آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں کہ اپیا کام نہیں کرتیں؟
اچھا تو اب آپ کو ڈرانا ہی پڑے گا!
توبہ توبہ توبہ! ابھی اوپر ہی تو کہا ہے بھیاتوبہ توبہ! ہم نے ایسا کب اور کہاں کہا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں نے تو نہیں کہاتوبہ توبہ توبہ! ابھی اوپر ہی تو کہا ہے بھیا
اور کیا جن بابا نے لکھا ہے وہ؟میں نے تو نہیں کہا
وہ مقدس نے ایڈمن پاور استعمال کر کے مدون کیا ہےاور کیا جن بابا نے لکھا ہے وہ؟
کوئی نہیں مجھے پتا ہے بھیاوہ مقدس نے ایڈمن پاور استعمال کر کے مدون کیا ہے
اوہ میں نے اس کو دیکھا ہوا ہے کہیں ٹی وی وغیرہ میں ۔۔بس نام معلوم نہیں تھااسے ناقوس کہتے ہیں :