ہائے ہائے ہائے! آج اگر آنجہانی حضرت میر محمد تقی میر علیہ الرحمہ حیات ہوتے تو یہ دھاگا دیکھ کر ان کی تو رال ہی ٹپک پڑتی۔۔۔
السلام علیکم
جناب ہم یہ دعویٰ نہیں کررہے ایک ہلکے پھلکے تفریحی دھاگے کی ابتداء کرنا چاہتے ہیں
جو صاحبان ڈسپلے میں اپنا فوٹولگاتے ہیں ان کوشامل کرنا چاہتے ہیں ایک مقابلہءحسن میں
جی ہاں" مقابلہ حسن " آپ نے صحیح پڑھا صاحبان محفل کے اسٹائل اور فوٹو اس بات کا ثبوت
ہیں کہ ہم کسی سے کم نہیں اُدھر اولمپک کے مقابلے ادھر محفلین کا مقابلہ حسن کیا خیال ہے آپ
احباب کا - جو نام اب تک ذہن میں آئے ہیں وہ درج ذیل ہیں اگر کسی کو اعتراض ہے یا اپنا نام
شامل کرنا مناسب نہیں سمجھتے تو بتا دیں - اس دھاگے کا مقصد مضحکہ یا کوئی دل آزاری
ہرگزنہیں اس کا ثبوت ہمارے دوستوں کے نام ہیں -
آپ کی رائے اور جواب کا منتظر
حسیب نذیر
شہزاد وحید
محب علوی (فوٹولگانے کی درخواست ہے)
ابن سعید
محمود احمد غزنوی
عدیل منا ( فوٹولگانے کی درخواست ہے)
چھوٹاغالبؔ
محمد امین
شمشاد (فوٹولگانے کی درخواست ہے)
اور fahim جن کی شرکت لازمی ہے
ان کو کوئی ٹیگ کردے برائے مہربانی
بھائیوں شرمانے اور انکساری برتنے سے گریزکیا جائے
نایاب بھائی تصویر ڈسپلے میں لگائیں - شرکت کا شکریہ
مزمل شیخ بسمل اتنی مصومیت والی تصویر آپ کا نام تو پکا
عثمان ہمارے پڑوسی ہیں ان سے حق ہمسائیگی ہے سو شرکت کی دعوت
فہیم مقابلہ ہمیشہ مردانہ وار ہوتا ہے اور چونکہ آئڈیا آپ سے گفتگو کے دوران سوجھا تھا بلکہ یوں کہہ لیں آپ کے سن گلاسز دیکھ کر
تو سر آپ مہمان خصوصی ہی ہوں گے نا
مقابلہ شقابلہ کچھ نہیں اویں شغل میلہ تھا
Don't take it seriously
بس شمشاد بھائی جی کے درشن کرنے تھے
دیکھو یار چیلنج مت دو وہ بھی مغل بچے کو اور بوفے شان مغلیہ کے عین مطابق ہوگاہاں یہ بات تو ہے
مقابلہ تو مردوں کا ہی ہوتا ہے
پھر شروع کیجئے کچھ شغل میلہ ہی کہ ہم بھی تھوڑا لطف اندوز ہولیں
باقی شمشاد بھائی کے درشن پر تو میں شرط لگا سکتا ہوں شانِ مغلیہ کے بوفے کی
فوٹوبکٹ میں تصویراپ لوڈ کریںارے لگے ہاتھوں کوئی یہ ہی بتا دے کے ہارڈ ڈرائو میں موجود تصویر کو تبصرے میں میں کیسے لگایا جاتا ہے؟
اب تو کردیا چیلنجدیکھو یار چیلنج مت دو وہ بھی مغل بچے کو اور بوفے شان مغلیہ کے عین مطابق ہوگا
ویسے یہ شان مغلیہ ریسٹورانٹ ہے کس شہر میں اور اب تک ہمارے اعزاز سے محروم کیونکرتھا
کاروبارسلطنت مغلیہ نے ناک میں دم کررکھا ہے جس کے باعث یہ طعام گاہ نظروں سے پوشیدہ رہیاب تو کردیا چیلنج
کیا آپ کو نہیں معلوم کہ ہم نے تو م م مغل صاحب کو بھی چیلنج کردیا تھا
اور آپ کیسے مغل ہو کہ شان مغلیہ کا نہیں پتا۔
ویسے یہ ہمارے شہر یعنی کراچی میں ہے
شاعری آپ کی اتنی جاندار اورسنجیدہ ہوتی جس سے بزرگی اورمشاقی ٹپکتی ہے وہ آپ کی معصوم اور نوعمر تصویر سے میچ نہیں کرتی اگرچہ
تصویرمیں معصومیت کے ساتھ سنجیدگی کا بھرپورتاثر نظرآتا
کاروبارسلطنت مغلیہ نے ناک میں دم کررکھا ہے جس کے باعث یہ طعام گاہ نظروں سے پوشیدہ رہی
کراچییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی ییی
اب کراچی سے ہیں تو یہ بھی بتا دیں
وہ شہرجوہم سے چُھوٹا ہے وہ شہر ہمارا کیسا ہے
سب لوگ ہمیں پیارے ہیں مگروہ جان سے پیارا(کراچی) کیسا ہے
ماشاءاللہ یہ تو شاہین کی اُڑان کو تیاری کے آثار دیکھتے ہیں آسمان شاعری کو سرکرنے کے عزم کے ساتھ
کیا میں اسپائیڈر مین لگ رہا ہوں؟؎
لوگ پتا نہیں کیوں کہتے ایسا
اسٹائل تو اسپائیڈر مین جیسا ہی ہے چہرے پر نقاب کی کمی ہےکیا میں اسپائیڈر مین لگ رہا ہوں؟؎
لوگ پتا نہیں کیوں کہتے ایسا
ماشاءاللہ یہ تو شاہین کی اُڑان کو تیاری کے آثار دیکھتے ہیں آسمان شاعری کو سرکرنے کے عزم کے ساتھ
بس جی دس سال ہوئے اس شہربےمثال کو چُھوٹے - خیر سال میں ایک دوبار آنا جانا تو رہتا ہے پھرصبح کراچی کی مسکان ہوتی اس کیکیسے چھوٹ گیا آپ سے
کیا مضبوطی سے نہیں تھام رکھا تھا آپ نے
ویسے یہ جدائی کب اور کیوں عمل میں آئی
اور ابھی آپ نے کہاں جاکر بستی بسائی
اسٹائل تو اسپائیڈر مین جیسا ہی ہے چہرے پر نقاب کی کمی ہے