ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

پپو

محفلین
شادی کی خوشی میں ہی بے چاری کو آزاد کر دیں۔ گھر کے کام ہی کر لے گی :)
شائد آپ نے پورے تھریڈ کو نہیں دیکھا اس کو آزاد کروانے کی قیمت 20 کبو تر ہیں اور 25 رویال فی کبوتر کے حساب سے پیسے بھائی شمشاد کے پاس جمع کرواکے اسے آزاد کروا سکتا ہے اور اتنا ترس آ رہا ہے تو آپ کرلیں یہ نیکی بھائی شمشاد چیک مل جائے تو آزاد کر دیجئے گا
 
شمشاد

لائبریرین

ابھی تک تو کہیں سے بھی کچھ بھی نہیں آیا، نہ چیک نہ نقد۔
 
کوئی دیوار سے نہ اتارے میرے دیوانے کو

عورت ہی عورت کی دشمن ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بیچاری لٹکی ہوئی ہے اوپر سے "کوئی دیوار سے نہ اتارے میرے دیوانے کو " کی صدا لگ رہی ہے اور اس پر "زونی" کے دانت نکل رہے ہیں ۔۔۔۔۔

ہائے وائے "انسانی حقوق برائے خواتین "
 
چاند بابو

محفلین
اچھا اس کا مطلب ہے کہ یہ سارا کیا دھرا آپ کا اور پپو کا ہی ہے خوامخوہ زینب بہنا کے روپے اینٹھنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
زینب بہنا ان کی باتوں میں مت آنا یہ ان کی سازش ہے کوئی محبوب وغیرہ نہیں لٹکا ہوا ہے بلکہ مجھے تو لگتا ہے کہ یہ موصوفہ بھی ان کے ساتھ ملیں ہوئیں ہیں۔:grin::cool:
 
زونی

آپکو اتنا ترس آ رہا ھے تو آپ اسے اتار کر خود براجمان ہو جائیے نا،خیال رہے پپو بھائی برا نہ مان جائیں;)،ویسے آپکو چپکانا بھی کوئی آسان کام نہ ہو گا جہاں تک میری عقل نے کام کیا ھے:grin::grin:
 
شمشاد

لائبریرین
زینب اتنی بھی بھولی نہیں کہ اپنے پیسے فالتو میں کسی کو دے دے گی۔ اس سے پیسے نکلوانا تو بہت کمال کی بات ہو گی۔
ویسے میں قریب قریب پہنچ چکا ہوں۔ لیکن کہیں لینے کے دینے نہ پڑ جائیں بس یہی خطرہ ہے۔
 
پپو

محفلین
جس نے لٹکایا ہے۔۔۔۔ وہی اتارے گا

ویسے سر جی توپ کا رخ پپو بھائی کی طرف کروا دوں کیا
بھائی یونس رضا توپ کی نہیں جذبہ ایثار کی ضرورت ہے آپ ایک عدد چیک کا رخ بھائی شمشاد کی طرف موڑ دیں یہ نیک کام بھائی شمشاد خود ہی انجام دے دیں گے
 
پپو

محفلین
اچھا اس کا مطلب ہے کہ یہ سارا کیا دھرا آپ کا اور پپو کا ہی ہے خوامخوہ زینب بہنا کے روپے اینٹھنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
زینب بہنا ان کی باتوں میں مت آنا یہ ان کی سازش ہے کوئی محبوب وغیرہ نہیں لٹکا ہوا ہے بلکہ مجھے تو لگتا ہے کہ یہ موصوفہ بھی ان کے ساتھ ملیں ہوئیں ہیں۔:grin::cool:

جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
لڑکیوں سے اسطرح ہمدردیاں نہیں سمیٹتے خوداری پہ حرف آتا ہے چاند بابو
 
چاند بابو

محفلین
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
لڑکیوں سے اسطرح ہمدردیاں نہیں سمیٹتے خوداری پہ حرف آتا ہے چاند بابو

دنیا چاہے کچھ بھی کہے۔ آپ لوگ چاہے کچھ بھی کہو‌ میں ایسا ہر گز نہیں ہونے دوں گا۔ آپ نے کیا سمجھا ہے رینب اکیلی ہے بالکل نہیں میں اس کی حمایت میں بولوں گا چاہے آپ کچھ بھی کرو اور خوب اچھی طرح سمجھ لو میں کسی کو بھی اس بیچاری سے پیسے ہتھیانے نہیں دوں گا۔ یہ اور بات ہے کہ اپنی بچت کی خوشی میں زینب اگر ایک چھوتی سی دعوت کر دے تو!!!!!!! :grin:
لیکن اس دعوت میں اور چاہے ساری دنیا ہو گی صرف آپ دونوں نہیں ہوں گے۔۔۔۔۔۔:grin:
 
Top