ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

شمشاد

لائبریرین
اب دیکھو یہاں نظر آئی پپو بھائی کے محبوب کی تصویر :

8vs0fq.jpg
 

پپو

محفلین
نہ سہی، میں تو تمہارے ہی بھلے کے لیے کہہ رہا تھا۔ مجھے دے دو گی تو کل تمہارے ہی کام آئیں گے۔

شمشاد بھائی یہ زیادتی ہے آپ کو پتہ ہے میرے بھائی کی شادی ہے اور میں آپ سے زیادہ ضروت مند ہوں‌ لہذا یہ قرض مجھے چاہیے اور میرے بارے میں کہا یہی جاتا ہے مجھے بھولنے کی بیماری ہے
 

زینب

محفلین
پہا جی یہ پپو بھائی نے اپنے محبوب کو سجایا ہوا ہے یا لٹکایا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
شمشاد بھائی یہ زیادتی ہے آپ کو پتہ ہے میرے بھائی کی شادی ہے اور میں آپ سے زیادہ ضروت مند ہوں‌ لہذا یہ قرض مجھے چاہیے اور میرے بارے میں کہا یہی جاتا ہے مجھے بھولنے کی بیماری ہے

لو اور سنو۔۔۔۔۔۔آپ کی ہی کمی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے اپنا اتا پتا فون نمبر سب بدل لیے ہیں۔۔۔۔اب شہر بھی بدلنے لگی ہوں کہ اتنی جان پہچان نقصان دہ ہوتی ہے۔۔۔۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی یہ زیادتی ہے آپ کو پتہ ہے میرے بھائی کی شادی ہے اور میں آپ سے زیادہ ضروت مند ہوں‌ لہذا یہ قرض مجھے چاہیے اور میرے بارے میں کہا یہی جاتا ہے مجھے بھولنے کی بیماری ہے

پپو بھائی جب سے مجھے کُل بچت کا پتہ چلا ہے میں لینے سے دستبردار ہو چکا ہوں۔ آپ شوق سے درخواست دے دیں۔
 

پپو

محفلین
لو اور سنو۔۔۔۔۔۔آپ کی ہی کمی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے اپنا اتا پتا فون نمبر سب بدل لیے ہیں۔۔۔۔اب شہر بھی بدلنے لگی ہوں کہ اتنی جان پہچان نقصان دہ ہوتی ہے۔۔۔۔:grin:
جی ہاں مجھے پہلے ہی پتہ تھا اب آپ ایسے ہی کرو گی کوئی بات نہیں میں کب باز آنے والا ہوں آرہا ہوں میں آپ کے پیچھے پیچھے اگلے شہر میں بھی لیکن پلیز یہ بتا دو پیسے کتنے ہیں آپ کے اکاؤنٹ میں ؟
 

زینب

محفلین
میرے آکاونٹ میں‌جو میرے ابا جی نے جمع کروائے وہ تو بہت ہیں ماشاللہ۔۔۔۔۔پعر اس وقت بات میری اپنی زاتی محنت سے کی ہوئی بچت کی ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو اپنی بچت رہنے دو، وہ والے بتا تو دو کہ کتنے جمع کروائے تھے تا کہ میں کچھ پلان تو کروں۔
 

چاند بابو

محفلین
[glint][glow=0033FF]ارے واہ میں نے آج کافی دن بعد دیکھا ہے یہ پپو کا محبوب تو ابھی تک "سجا" میرامطلب ہے لٹکا ہوا ہے۔[/glow][/glint]
 
Top