ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

پپو

محفلین
لو جی بات محبوب سے شروع ہوئی ڈاکٹر تک پہنچی اور اب زمانے اور بھائیوں تک بھی آپہنچی۔ بھئی کوئی تو ترس کھاو اپنی اپنی پڑی ہے سب کو کوئی تو 20 کبوتر آزاد کر کے اس بیچاری کو نیچے اتارو۔
کیوں آپ میں ترس کی وائرنگ نہیں‌ہو ئی کیا
 

شمشاد

لائبریرین
پپو بھائی اس نے میرے ساتھ بورے والہ جانا ہے۔ اب کوئی اس کو بتائے کہ اپنی گاڑی میں اتنی دور کیسے جایا جائے گا؟ بہتر ہے ریل یا بس سے جایا جائے۔
 

پپو

محفلین
پپو بھائی اس نے میرے ساتھ بورے والہ جانا ہے۔ اب کوئی اس کو بتائے کہ اپنی گاڑی میں اتنی دور کیسے جایا جائے گا؟ بہتر ہے ریل یا بس سے جایا جائے۔
ہاں گاڑی میں پروپلر لگوالیں ذرا جلدی پہنچ جائیں‌گے یا پھر کوئی گاڑی کم بوٹ دیکھ لیں
 

شمشاد

لائبریرین
پیسے خرچ نہ کرنے کا اچھا بہانہ ہے۔ کیا کرو گی پیسے بچا بچا کے۔ چلو تصویر نظر آئی یا نہیں، 20 کبوتروں کے پیسے دے دو۔ یہان پندرہ ریال میں ایک کبوتر ملتا ہے۔ تم نے چونکہ بیس لینے ہیں تو رعایتی قیمت فی کبوتر تیرہ ریال کے حساب سے پیسے دے دو۔
 

پپو

محفلین
ارے نہیں اتنے مہنگے کبوتر ریال میں قیمت ادا کرنی ہے تو بڑے مہنگے رہیں گے آپ پاکستانی روپے میں 25 روپے کے حساب سے مجھے پیسے بجھج دیں
 

شمشاد

لائبریرین
25 روپے میں تو چڑیا بھی نہیں آتی آپ کبوتروں کی بات کر رہے ہیں۔ کہیں کبوتر کی تصویر کی بات تو نہیں کر رہے۔ 20 تصویریں اوپر کھڑکی سے باہر اڑا دیں اور کہیں کہ 20 کبوتر اڑا دیئے۔ +سوچ+
 

زینب

محفلین
اپ دونوں رہنے دو۔میں اپے ثواب کما لوں گی کبوتر اڑا کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ بھی سستے والےِ۔۔۔۔۔۔۔میں کوئی اتنی جھلی ہوں کہ پیسے اپ لوگوں کو دے دوں اپنی ساری بچت کے۔۔۔۔۔۔
 

پپو

محفلین
اپ دونوں رہنے دو۔میں اپے ثواب کما لوں گی کبوتر اڑا کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ بھی سستے والےِ۔۔۔۔۔۔۔میں کوئی اتنی جھلی ہوں کہ پیسے اپ لوگوں کو دے دوں اپنی ساری بچت کے۔۔۔۔۔۔
بس کسی نیک کام میں ہمارا حصہ نہ ڈلنے دینا چلو بتا ضرور دینا جب کبوتر اُڑا دو اصل میں شمشاد بھائی بھی بات کی تہ تک نہیں پہنچتے میں نے ایک کبوتر باز سے پانچ روپے فی کبوتر بات کی ہوئی تھی اس کے کبوتر اڈے لگے ہوئے تھے ہم نے صرف اڑانے تھے وہ پھر اسی کے پاس واپس آجاتے سوچا تھا اچھی دہاڑی لگ رہی ہے روزی میں لات مار دی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
اپ دونوں رہنے دو۔میں اپے ثواب کما لوں گی کبوتر اڑا کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ بھی سستے والےِ۔۔۔۔۔۔۔میں کوئی اتنی جھلی ہوں کہ پیسے اپ لوگوں کو دے دوں اپنی ساری بچت کے۔۔۔۔۔۔

ساری نہیں تو چلو آدھی ہی سہی، ویسے کُل بچت ہے کتنی؟ تا کہ میں کچھ پلان کر سکوں۔
 

زینب

محفلین
پہا جی میں بڑی چلاک ہوں۔۔۔اپنی بچت کی میں‌کسی کو کان وکان خبر نہیں ہونے دیتی اور وہ میں نکالتی بھی سب سے آخر میں‌ہوں۔۔۔۔۔:p:p
 

شمشاد

لائبریرین
سچی سے مجھے تھوڑے سے پیسے ادھار دے دو، بہت سخت ضرورت ہے، اب دیکھو ناں کسی اور سے مانگتا اچھا لگوں گا جب زینب کے ہیں تو پھر کسی اور سے کیوں کہوں، وعدہ جلدی واپس کر دوں گا۔
 

زینب

محفلین
جناب محترم پہا جی میں بچپن سے ایسے وعدے اپنے بڑے بھایئوں سے سن سن کے بڑی سیانی اور پکی ہو چکی ہوں اس لیے اموشنل بلیک میلنگ کا مجھ پے اب اسر نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔اور آپ مجھ سے پیسے نکلوانے کے لیے کوئی اور طریقہ استعمال کریں۔۔۔۔۔:grin:۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہ سہی، میں تو تمہارے ہی بھلے کے لیے کہہ رہا تھا۔ مجھے دے دو گی تو کل تمہارے ہی کام آئیں گے۔
 

زینب

محفلین
میرے کام آیئں گے۔واہ میں خود ہی اپنے کام میں‌لے آؤں گی پہا جی مجھے چکر نا دیں اپ
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھو مان جاؤ، جب تمہیں ضرورت ہو گی، میں واپس کر دوں گا ناں، ایسے پڑے پڑے وہ کون سا کوئی انڈے دے رہے ہیں کہ بڑھ جائیں گے۔
 

زونی

محفلین
:confused: لو کر لو گل میں نے یہ ٹاپک آج شروع سے دیکھا ھے ،اگر محبوب کو یوں سجایا جاتا ھے تو رقیب کو کیسے سجایا جائے گا تصور کر رہی ہوں:confused:
 
Top