فہیم
لائبریرین
لائک رس ملائیسو سوئیٹ بھیا
لائک رس ملائیسو سوئیٹ بھیا
لائک گلاب جامنلائک رس ملائی
کیوں بٹیا رانی، ہم تو ایک ٹیم ہیں ناں؟ہاہاہا سعود بھیا آپ بھی ناں
آف کورس بھیاکیوں بٹیا رانی، ہم تو ایک ٹیم ہیں ناں؟
اور خود گلاب کون ہےلائک گلاب جامن
آف کورس بھیا
ہی ہی ہی کون بھیااور خود گلاب کون ہے
آمینخوش و شادوآباد ہنستی مسکراتی رہیں سدا ۔ آمین
کوئی آئینہ تو ہوگا ہی گھر میں۔ہی ہی ہی کون بھیا
اتنا بھیانک گلابکوئی آئینہ تو ہوگا ہی گھر میں۔
ورنہ اپنے آئی فون کے فرنٹ کیمرے کو آن کرکے دیکھو ذرا
کتنا بھلااتنا بھیانک گلاب
افففففففففففف نہ کرو مقدسہاں جی! ہم نے سوچا کہ کیوں ناں پیزا بنایا جائے۔۔
چلیں اب آپ سب بھی آئیں اور اس کو انجوائے کریں ۔۔۔
پزا ہٹ کا ڈیلیوری بوائےسچ میرا بھی دل چاہ رہا ہے اس وقت پیزا کھانے کا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اب مجھے رات کے 11:30 بجے کون لا کے دے گا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جی پزا ہٹ کا ڈیلیوری بوائے لائے ۔۔۔۔ اور کوئی آپ کے لئے جاکر لائےپزا ہٹ کا ڈیلیوری بوائے
کیا شاہانہ مزاج پایا ہے۔۔۔ واہ جی واہجی پزا ہٹ کا ڈیلیوری بوائے لائے ۔۔۔ ۔ اور کوئی آپ کے لئے جاکر لائے
بہت فرق ہوتا ہے فاتح ۔۔۔ ۔۔۔۔
آپ کو اتنا بھی نہیں پتہ فاتحکیا شاہانہ مزاج پایا ہے۔۔۔ واہ جی واہ
ویسے اس کا بھی حل موجود ہے۔۔۔ گلی کے کسی بچے کو دس روپے اضافی کا لالچ دیں وہ فٹافٹ بھاگتا ہوا آپ کے لیے جا کر لائے گا۔
اگر یہ دعا اب تک جاری ہے تو "آمین!"روزانہ دعا کرتے تھے کہ اللہ ہمیں آج کسی آنٹی کی مدد کا موقع دے