ہم نے بنایا پیزا pizza

ہم نے بچپن میں اضافی اٹھنیوں چونیوں کے لیے کئی خواتین کو ایسے فٹافٹ سودا سلف لا کر دیا ہے۔ روزانہ دعا کرتے تھے کہ اللہ ہمیں آج کسی آنٹی کی مدد کا موقع دے
آپ یہ کام بھی کیا کرتے تھے؟ یعنی کہ ماضی گذشتہ کے فاتح بہت بامروت تھے:):)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم

ہاں جی! ہم نے سوچا کہ کیوں ناں پیزا بنایا جائے۔۔ اس کے لیے آفس سے آتے ہوئے میں سارا سامان لے کر آئی کیونکہ اب تو اسماعیل یہاں ہے نہیں کہ اس کو رزوت دے کر بھیجا جائے کہ جاؤ ہمیں یہ چیزیں لا کر دو۔
بڑا گندہ بچہ ہے وہ، ایک چیز منگوانے کا مطلب ہوا کہ دو دن اس کے کپڑے استری کرو۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ اب ان سب کے جانے کے بعد ہم خود ہی خاصے سمجھدار ہو گئے ہیں اور سارا سامان خود ہی لیتے ہوئے آئے۔۔

جی تو سب سے پہلے ہم نے تھوڑی سی چیٹنگ کی۔۔ وہ یہ کہ ہم نے ریڈی میڈ بیسBase لے لیا تھا کہ اب آفس سے واپس آ کر کون بیس بنائے۔۔۔
پجر اس کے بود ہم نے اس پر ٹماٹو پیسٹ لگایا، اور اس کے اوپر ٹیونا فش کے فلیکس کو پھیلا دیا، اس کے بعد سوئیٹ کورن، مشرومز، شملہ مرچ، پیاز اور ہری مرچیں کو پھیلایا۔۔ اس کے اوپر پائن ایپل ڈال کر چیز ڈالی اور بیک کرنے کے لیے رکھ دیا۔۔

اٹ واز جسٹ یمی اینڈ اسپائسی

muqaddas-pizza1.jpg



muqaddas-pizza2.jpg


muqaddas-pizza3.jpg



چلیں اب آپ سب بھی آئیں اور اس کو انجوائے کریں ۔۔۔ :)

ابن سعید بھیا
شمشاد بھیا
fahim بھیااااااا
محمد امین بھیا
نبیل بھیاا
فاتح بھیا
محب علوی بھیا
قیصرانی بھیا
عثمان بھیا
م۔م۔مغل بھیا
زین بھیا
محمد بلال اعظم بھیااا
نایاب بھیا
الف عین انکل
زحال مرزا بھیا
چھوٹاغالبؔ بھیا
ذوالقرنین بھیا
سید تراب کاظمی بھائی
سیدہ شگفتہ آپی
فرحت کیانی آپی
ام نور العين سس
عندلیب آپی
غزل ناز غزل آپی
عائشہ عزیز
ناعمہ عزیز
امیداورمحبت سس
مہ جبین آنٹی
تبسم سس
پیزا تو چھوڑیں پہلے اس کا جواب دیں اتنے سارے ناموں میں ہمارا نام کیوں نہیں؎؎؎
ویسے ماشاءاللہ شکل سے پیزا تو بہت مزے کا لگ رہا ہے باقی جس جس نے کھایا ہے اسی کو پتہ ہو گا
 

عثمان

محفلین
پیزا رپورٹ میں پنچ لائن تو رہ ہی گئی۔
"۔۔۔ اور میں نے سارا ہڑپ کر کے ، آپ کو تصاویر پر ٹرخا دیا۔" :waiting:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
تم جننی اماں جی ہو سکتی ہو
جن بابا نہیں
ہی ہی ہی
نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں
کیا ہے آپ کو اپیاااااااااااا؟؟؟؟؟؟
اور یہ فاتح بھیا آپ کیوں متفق ہورہے ہیں۔ میں نے مشکل اردو بولنی شروع کردی ناں پھر !!!
 

فاتح

لائبریرین
آپ کو اتنا بھی نہیں پتہ فاتح :)
جو شاہانہ مزاج رکھتے ہیں وہ صرف کہتے ہیں اور پورا ہوتا ہے
خود نہیں کروایا کرتے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہمیں کہاں پتا ہو گا۔۔۔ ایک مزدور کو کیا معلوم کہ شاہانہ مزاج کیا ہوتا ہے۔ :)
 
Top