میرے لیے اس کے بغیر نامکمل ہے کھانا۔آپ تو کھانے کی سجاوٹ کے بھی شوقین لگتے ہیں
اس پر شدید کنفیوز ہوںلوازمات کے بغیر حلیم کھانا ایسا ہی ہے جیسے دلہن کے بغیر لہنگا گھر لے آنا۔
جلدی میں الٹ لکھ گیا۔اس پر شدید کنفیوز ہوں
متفقبہت شکریہ!
میرا تجربہ یہ ہے کہ اچھی حلیم کے لیے انسٹنٹ تو بالکل استعمال نہ کی جائے۔
چکن حلیم کو حلیم کہنا میرے نزدیک چکن اور حلیم دونوں سے زیادتی ہے۔
سب دالیں اورگندم کو گھر میں بھگو کر استعمال کیا جائے۔
ہاتھ کا گھوٹا جو ذائقہ اور شکل لاتا ہے اس کا کوئی نعم البدل نہیں، لیکن اس میں لگتی ہے محنت زیادہ!
لوازمات کے بغیر حلیم کھانا ایسا ہی ہے جیسے عروسی لباس کے بغیر دلہن بیاہ لانا۔
بات کچھ گہری لگ رہی ہے جو میری سمجھ میں ابھی نہیں آ رہی۔ویسے تو ریٹنگ بھی دی یے، مگر سوچا لکھ بھی دوں۔
یہ کون صاحب ہیں؟شیف ذکر
ہاہابات کچھ گہری لگ رہی ہے جو میری سمجھ میں ابھی نہیں آ رہی۔
شیف ہیں میں اکثر یو ٹیوب ان کی ویوڈ دیکھتی ہوں ۔۔یہ کون صاحب ہیں؟
شیف ذاکرشیف ہیں میں اکثر یو ٹیوب ان کی ویوڈ دیکھتی ہوں ۔۔
میں نے ان کا "ذکر" پہلے نہیں سنا!شیف ہیں میں اکثر یو ٹیوب ان کی ویوڈ دیکھتی ہوں ۔۔
جی غلطی سے ا ڈالنا بھول گیشیف ذاکر
کبھی کبھی مدیری کی حس بالائے طاق بھی رکھ دیتے ہیں !شیف ذاکر
آپ کی غلطی نہیں ہو گی، محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی اکثر ادھر ادھر سے الف اٹھا لیتے ہیں۔جی غلطی سے ا ڈالنا بھول گی
لہل۔۔کبھی کبھی مدیری کی حس بالائے طاق بھی رکھ دیتے ہیں !
مجھے کچھ چٹکیاں تو لینے دیتے۔
اب تو آنکھیں میچنی پڑیں گیاب دوبارہ دکھ لیں
کھانا تو مزیدار تھا ہی شیف بھی لذیذ نکلاآپ کی غلطی نہیں ہو گی، محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی اکثر ادھر ادھر سے الف اٹھا لیتے ہیں۔