ہم نے بھی کھانا پکایا

عرفان سعید

محفلین
آپ کی اور بھابھی کی گفتگو نے بڑا لطف دیا :D

لیگ پیسز اچھے روسٹ کئے ہیں۔ چکن ڈرائے نہیں لگ رہی جس کے لئے آپ کو داد دینا بنتی ہے :)

fillet بڑا ہے پر بیک ہونے کے بعد ڈرائے نہیں لگ رہا ہے۔ میرینیشن بھی بہت اچھی لگ رہی ہے :)
اس کا ایک خاص گر ہے۔ جو ریسیپی سیکشن میں ہم عیاں کریں گے۔
 
سین خے

محفلین
بیف کا حلیم بھی ہم نے تیار کیا ہوا تھا۔ بیگم نے اس کی تحسین فرمائی۔ یاد رہے انسٹنٹ حلیم ہم نے بالکل استعمال نہیں کیا۔ گندم تک گھر میں بھگو کر گھنٹوں اسے اپنے ہاتھوں سے گھوٹا لگایا۔

حلیم پر تو واقعی آپ کو بے انتہا داد دینا بنتی ہے :) گھوٹا بہت اچھا لگایا ہوا لگ رہا ہے۔ اچھی حلیم اچھے گھوٹے کی ہی بدولت بنتی ہے۔

حلیم کے لوازمات کی پلیٹ بھی ہم نے تیار کی۔ اس کو دیکھ کر وہ لازما خوش ہوئیں۔ تعریف تو کی لیکن کچھ کنجوسی دکھا گئیں کہ کہیں ان کے سر ہی نہ چڑھ جاؤں۔

آپ کے چاپنگ اسکلز بہت اچھے ہیں۔ لیموں برابر سائز کے کٹے نظر آرہے ہیں۔ ادرک، ہرا دھنیا اور ہری مرچیں بھی بہت اچھی کٹی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
 
زیک

مسافر
آپ کی اور بھابھی کی گفتگو نے بڑا لطف دیا :D

لیگ پیسز اچھے روسٹ کئے ہیں۔ چکن ڈرائے نہیں لگ رہی جس کے لئے آپ کو داد دینا بنتی ہے :)

fillet بڑا ہے پر بیک ہونے کے بعد ڈرائے نہیں لگ رہا ہے۔ میرینیشن بھی بہت اچھی لگ رہی ہے :)

حلیم پر تو واقعی آپ کو بے انتہا داد دینا بنتی ہے :) گھوٹا بہت اچھا لگایا ہوا لگ رہا ہے۔ اچھی حلیم اچھے گھوٹے کی ہی بدولت بنتی ہے۔

آپ کے چاپنگ اسکلز بہت اچھے ہیں۔ لیموں برابر سائز کے کٹے نظر آرہے ہیں۔ ادرک، ہرا دھنیا اور ہری مرچیں بھی بہت اچھی کٹی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
زبردست! یہاں تو چوپڈ کی قسط شروع ہو گئی
 
عرفان سعید

محفلین
حلیم پر تو واقعی آپ کو بے انتہا داد دینا بنتی ہے :) گھوٹا بہت اچھا لگایا ہوا لگ رہا ہے۔ اچھی حلیم اچھے گھوٹے کی ہی بدولت بنتی ہے۔
بہت بہت شکریہ!
صرف چولہے پر صبح آٹھ بجے سے شام چھ بجے تک پکتا رہا اور میں گھوٹا لگاتا رہا۔
 
Top