زیک
مسافر
آپ خود اپنی مارکیٹنگ مینیجر ہیں۔ سو یہ تو کرنا ہو گا۔یہ عنوان اپنی بڑائی بیان کرنے کے معنوں میں آ جاتا ہے۔
آپ خود اپنی مارکیٹنگ مینیجر ہیں۔ سو یہ تو کرنا ہو گا۔یہ عنوان اپنی بڑائی بیان کرنے کے معنوں میں آ جاتا ہے۔
پوچھیں پوچھیںچلیں رہنے دیں
مارکیٹنگ مینیجر کیونکر؟آپ خود اپنی مارکیٹنگ مینیجر ہیں۔ سو یہ تو کرنا ہو گا۔
ماشااللہ بہت خوب
آپ کا سارا کام دیکھا ایک سے بڑھ کر ایک
کچھ لوگ اللہ نےبنائے ہوتے ہیں ہر فن مولا قسم کے آپ انہیں میں سے ہیں
کیا کبھی کسی آرٹ سکول سے کوئی تربیت بھی حاصل کی
آمین ثم آمیناللہ پاک آپ کو ہمیشہ اسی طرح چاک و چوبند تندرست اور توانا رکھے
آپ کا بازو اور کندھا ٹھیک ہو گیا کہ کارپینٹری شروع کر دی؟ ویسے یہ بہت مزے کا کام ہے۔ آغاز اور درمیان کی تصاویر بھی پوسٹ کریں تو مزا آئے گاآج کل لکڑی کا ایک ٹیبل بنا رہے جو سلائی مشین کے لئے استعمال کرنا ہے۔
نہیں بازو اور کندھا تو ٹھیک نہیں ہوئے ابھی۔ لیکن ڈاکٹر کی ہدایت ہے کہ استعمال کرنا ہے بازو تا کہ حرکت میں رہے۔آپ کا بازو اور کندھا ٹھیک ہو گیا کہ کارپینٹری شروع کر دی؟ ویسے یہ بہت مزے کا کام ہے۔ آغاز اور درمیان کی تصاویر بھی پوسٹ کریں تو مزا آئے گا
ٹھیک ہے تابش بھائی۔اپنے مشاغل والی لڑیوں پر کوئی ٹیگ استعمال کر لیں، اس طرح اگر کوئی آپ کے تمام مشاغل دیکھنا چاہے گا تو آسانی رہے گی۔
مثلاً یاسمین گل کی گلکاریاں
یاسمین گل کے مشاغل ٹیگ شامل کر دیتا ہوں۔ٹھیک ہے تابش بھائی۔
اس میں دو "گل" آ گئے۔ دوسرے والے کو "کل" بھی کرنا مناسب نہیں ۔
اب تو ٹیگ نہیں استعمال کر سکتے نا؟
ورنہ سب "کارنامے" ایک ہی لڑی میں جمع کر دیں گے۔
ٹھیک ہے بھائی کر دیجئیے۔یاسمین گل کے مشاغل ٹیگ شامل کر دیتا ہوں۔
ہم کسی سے کم نہیں ( 3۔۔۔ 30 اپریل)آپ کا بازو اور کندھا ٹھیک ہو گیا کہ کارپینٹری شروع کر دی؟ ویسے یہ بہت مزے کا کام ہے۔
بہت شکریہ ساگر بھائی۔