گُلِ یاسمیں
لائبریرین
السلام علیکم
دیکھئیے اور ہماری محنت کو تھوڑی سی شاباش دیجئیے۔
دیکھئیے اور ہماری محنت کو تھوڑی سی شاباش دیجئیے۔
بہت خوب، ماشاءاللہ
ہششششش۔۔۔۔۔مجھے دیوار پر بھوتنی کا سایہ دکھائی دے رہا تھا
کیا نظر پائی ہے جناب نےبہت خوب، ماشاءاللہ
ہششششش۔۔۔۔۔مجھے دیوار پر بھوتنی کا سایہ دکھائی دے رہا تھا
یہ شال ہے تکونی شکل میں۔۔۔ عورتوں کے لئے۔ اسے کاندھوں پر لیتے ہیں۔ہے تو بہت خوبصورت لیکن یہ ہے کیا؟
واقعی روؤف بھائی کو بہت دور تک نظر آ جاتا ہے۔کیا نظر پائی ہے جناب نے
شال کا سائز کچھ زیادہ نہیں ہے؟یہ شال ہے تکونی شکل میں۔۔۔ عورتوں کے لئے۔ اسے کاندھوں پر لیتے ہیں۔
نہیں تو۔ درمیانہ سائز کی ہے۔شال کا سائز کچھ زیادہ نہیں ہے؟
ہممنہیں تو۔ درمیانہ سائز کی ہے۔
بہت نوازش سیما آپابہت بہترین بٹیا بہت ڈھیر ساری دعائیں پیار اور شاباش
جیتے رہئیے بھتیجے۔ماشاءاللہ شاباش۔یہ بھی خوب سی ہے۔اللہ کرے دستی ہنر اور زیادہ۔ آمین۔
بہت شکریہ بھائی۔واہ بھئی بہت خوب ہمااری ہنر مند بٹیا ، ماشاءاللہ ۔ شادباشی آپ کے لیے ۔
شال کے سرے گولائی میں تھوڑے تھوڑے اوپر اٹھانے ہوتے ہیں تا کہ کاندھوں کے گرد لپیٹنے کی صورت میں ایک ہی جگہ ساری شال اکٹھی نہ ہو گردن کے گرد۔ بلکہ جیسے قمیض کا گلا ہوتا ہے، اس طرح سے گردن کے گرد آئے۔ تکنیک ہے بھائی یہ۔۔شال کے دائیں بائیں کونے ایسے دکھائی دے رہے ہیں جیسے شاہین نے پر کھول رکھے ہوں
بھتنی نے جان نہیں چھوڑنی اسکا انتظام ہمیں کرنا ہی پڑے گاہو بھی سکتا ہے کیونکہ یہی وہ کمرہ ہے جس کے سامنے اخروٹ کا درخت ہے جہاں بھوتنی رہتی ہے۔
یہ ہمیں اڑانے کے لئے ہیں یا بھوتنی کو؟بھونتی نے جان نہیں چھوڑنی اسکا انتظام ہمیں کرنا ہی پڑے گا