ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شال کے دائیں بائیں کونے ایسے دکھائی دے رہے ہیں جیسے شاہین نے پر کھول رکھے ہوں :)
شال کے سرے گولائی میں تھوڑے تھوڑے اوپر اٹھانے ہوتے ہیں تا کہ کاندھوں کے گرد لپیٹنے کی صورت میں ایک ہی جگہ ساری شال اکٹھی نہ ہو گردن کے گرد۔ بلکہ جیسے قمیض کا گلا ہوتا ہے، اس طرح سے گردن کے گرد آئے۔ تکنیک ہے بھائی یہ۔۔ :LOL:
 
Top