گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اب ڈاکٹر لوگوں کے تجربے کو ہم نالائق چیلنج بھی نہیں کر سکتے بھائی۔ویکسین لگنے کے چار ہفتے بعد ایسے ہوجاتے ہیں
یہ مطلب ہے 4 کا
آخری تدوین:
اب ڈاکٹر لوگوں کے تجربے کو ہم نالائق چیلنج بھی نہیں کر سکتے بھائی۔ویکسین لگنے کے چار ہفتے بعد ایسے ہوجاتے ہیں
یہ مطلب ہے 4 کا
گل کی خوشبو کرونا نے ختم کردیاب ڈاکٹر لوگوں کے تجربے کو نالائق لوگ چیلنج بھی نہیں کر سکتے بھائی۔
دعاؤں کے لئے بہت شکریہ ڈاکٹر بھائی۔گل کی خوشبو کرونا نے ختم کردی
آپ ماشاءاللہ بہت لائق، سگھڑ، کامیدہ، گھرسنبھالو، آلو پکالو ہیں. خدا آپ کو خوش رکھے
بالکل بھتنی کا مذکر لگ رہا ہے
ایسے ہوتے ہیں کیا بھوت؟؟؟بالکل بھتنی کا مذکر لگ رہا ہے
وقتِ رنگ سازی بھی، کشتِ سخن بھی آتا ہے
جی میری بہنا آپ کی سوچ سے زیادہتُسی کِنّے سیانے او امین بھائی۔
دلی خوشی ہوئی آپ کی داد سے عین عین عین بھائی ۔۔وقتِ رنگ سازی بھی، کشتِ سخن بھی آتا ہے
دادِ ہنر صاحبہ گڑیا، بنانا، طوطا، ہرن بھی آتا ہے
بہت عمدہ تخلیق
بہت شکریہ لاریب بہنااچھا بنا!
سوچیں تو لامحدود ہوتی ہیں امین بھائی۔ اس کا مطلب کے آپ کے سیانے پن کا کوئی احاطہ نہیں کر سکتا۔ ماشاء اللہجی میری بہنا آپ کی سوچ سے زیادہ
پہلی بات کا جواب یہ کہپہلے تو یہ بتائیں یہ" کیسا بَنا" یا "کیسابُنا" ہے ؟ دوسری بات بَنا یا بُنا دونوں صورتوں میں اس کا منہ کیوں نہیں نظر آرہا ۔۔۔۔۔
ہمارے شوق نوے پرانے سارے رلے ملے ہیںواہ! آپ کے نوے نوے شوق کتنے پرانے ہیں؟
نہیں مذاق میں کہا تھا کوئی اتنا سیانا کیسے ہوسکتا ہے؟سوچیں تو لامحدود ہوتی ہیں امین بھائی۔ اس کا مطلب کے آپ کے سیانے پن کا کوئی احاطہ نہیں کر سکتا۔ ماشاء اللہ
کیوں نہیں ہو سکتا بھلا۔نہیں مذاق میں کہا تھا کوئی اتنا سیانا کیسے ہوسکتا ہے؟
اتنا سنجیدہ ہونا بھی اچھی بات نہیں ہے اور ہر کسی پر یقین نہیں کرنا چاہئے آپ نے اس بے چارے کبوتر کا قصہ نہیں سنا جس نے اس یقین پر آنکھیں بند کر لی تھیں کہ بلی اسے کچھ نہیں کہے گی۔کیوں نہیں ہو سکتا بھلا۔
ہم نے تو آپ کے مذاق میں کہے کو سنجیدگی سے لیا ہے اور یقین کیا ہے آپ کے کہے پر امین بھائی۔
واہ،، واہ،، واہ!ہمارے شوق نوے پرانے سارے رلے ملے ہیں
میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں
آ جا ویکھ میرا انتظار، آ جا
واہ،، واہ،، واہ!