صابرہ امین
لائبریرین
اس کے لیے تو ریسرچ کیجیے۔ ویسے توبہ تو ہر وقت کی جا سکتی ہے۔ مثلا لڑیوں کی تباہی سے توبہہمیں بھی خواجہ آصف کے بارے میں بتا کر توبہ کرنے کا موقع فراہم کیا جائے!!!
اس کے لیے تو ریسرچ کیجیے۔ ویسے توبہ تو ہر وقت کی جا سکتی ہے۔ مثلا لڑیوں کی تباہی سے توبہہمیں بھی خواجہ آصف کے بارے میں بتا کر توبہ کرنے کا موقع فراہم کیا جائے!!!
ہیں ناں۔۔۔دوسروں میں آپ تو ہرگز شامل نہیں ہیں۔ ہے نا؟
یہ اور بات ہے اکثر ان پر ہی فٹ کیے جاتے ہیں۔خواجہ صاحب نے پارلیمنٹ میں دورانِ تقریر "ضرب المثل" قسم کے جملے کہے تھے۔🤣
جی جی کیجیے۔توبہ توبہ 🤣🤣🤣
بوجھیں اور جانیں ۔ ۔کیا بھلا؟؟؟
یہ تو آپ کی لڑی آباد ہورہی ہے۔۔۔اس کے لیے تو ریسرچ کیجیے۔ ویسے توبہ تو ہر وقت کی جا سکتی ہے۔ مثلا لڑیوں کی تباہی سے توبہ
اس پر تو آتے ہی ہیں لیکن اور بہت سوں پر بھی صادق آتے ہیں😊یہ اور بات ہے اکثر ان پر ہی فٹ کیے جاتے ہیں۔
زیادہ پہلیاں نہ بجھوائیں۔۔۔خواجہ صاحب نے پارلیمنٹ میں دورانِ تقریر "ضرب المثل" قسم کے جملے کہے تھے۔🤣
نسلہ ٹاور کا انجام یاد رکھیں۔ سوچ سمجھ کر لڑی آباد کیجیے۔یہ تو آپ کی لڑی آباد ہورہی ہے۔۔۔
رونق میلہ لگا ہے۔۔۔
دوستوں کی اوطاق سجی ہے۔۔۔
آپ کو کس چیز کی پریشانی لاحق ہے؟؟؟
رہی بات آپ کے شعر و شاعری کی تو وہ تو پہلے ہی پہلے صفحہ سے آگے نہیں بڑھنی تھی، اب بھی وہیں ہے!!!
تو ہم نے کون سی شاہراہ فیصل گھیر لی ہے!!!نسلہ ٹاور کا انجام یاد رکھیں۔ سوچ سمجھ کر لڑی آباد کیجیے۔
جملے ہوتے ہی اسی لیے ہیں۔ ہاں تباہی اس وقت ہوتی ہے جب آپ اپنے دام میں صیاد آجائے ۔ جو وہ اکثر آ جاتے ہیں۔اس پر تو آتے ہی ہیں لیکن اور بہت سوں پر بھی صادق آتے ہیں😊
یہاں پر تو چائنا کٹنگ کر رہے ہیں نا!تو ہم نے کون سی شاہراہ فیصل گھیر لی ہے!!!
اس ٹاور کا اب کیا ہونے جا رہا ہے؟نسلہ ٹاور کا انجام یاد رکھیں۔ سوچ سمجھ کر لڑی آباد کیجیے۔
خاتمہ بالخیر۔اس ٹاور کا اب کیا ہونے جا رہا ہے؟
ہو گیا۔ یا ابھی ہونا باقی ہے؟خاتمہ بالخیر۔
شائد پچاس دنوں میں روائتی طریقے سے گرانے کا کہا ہے۔ ٹھیک سے معلوم نہیں۔ہو گیا۔ یا ابھی ہونا باقی ہے؟
یہ زمین مسجد کے لیے وقف ہے کیا؟؟؟یہاں پر تو چائنا کٹنگ کر رہے ہیں نا!
شکریہ بھائی ۔ ۔ آپ کہاں غائب ہیں بھئی ۔ تازہ گزل وزل سنائیے۔اذن پرواز دے کے ظالم نے
کاٹ ڈالے ہیں سب ہمارے پر
واہ بہت خوب۔
پیاسِ دل یوں بجھی یہ پڑھ کے غزل
جیسے پانی گِرے انگارے پر
ہو چکے ہیں صابرہ آپا۔دوبارہ ایکٹو ہو جائیں!