شمشاد
لائبریرین
بالکل اور اچھے بچے امی کا کہنا ضرور مانتے ہیں۔نئیں بھئی۔ میں نہیں بوجھتا۔ امی نے منع کیا تھا
بالکل اور اچھے بچے امی کا کہنا ضرور مانتے ہیں۔نئیں بھئی۔ میں نہیں بوجھتا۔ امی نے منع کیا تھا
بالکل اور اچھے بچے امی کا کہنا ضرور مانتے ہیں۔
جھوٹ نہیں القاب بدلنے پر اکسا رہا ہوں ، انکلز سے کافی انکساری اور تہذیب سے بات کرنی پڑتی ہے نہ۔اس کا مطلب ہے کہ آپ مجھے جھوٹ بولنے پر اکسا رہے ہیں یعنی آپ عورتوں کی طرح اپنی عمر چھپا رہے ہیں۔
رمضان میں یہ پلٹ کر ہی نہیں آئی۔ اللہ خیر کرے۔
(کہیں بند ہی نہ کر دی گئی ہو)
جس کی آپ بات کر رہے ہیں نا وہ تو خود میرے سائے سے ڈرتا ہے جیسے کہ مزمل انکل کیوں جی ؟رمضان میں یہ پلٹ کر ہی نہیں آئی۔ اللہ خیر کرے۔
(کہیں بند ہی نہ کر دی گئی ہو)
بہت بہت شکریہ آپی جیخوش آمدید بہنا
جی انکل جی آپ نے بجا فرمایا ۔تو آپ خود عمل کیوں نہیں کرتےتو آپ اپنی برداشت سے بڑھ کر کام نا کیا کرے نااااااااااااااااااا نکل جیویسے رمضان میں چولیّاں برداشت کرنا بہت مشکل ہوجاتا۔
(گھی شکر آپ کی زبان میں)
شکریہ جیاھلا و سھلا مرحبا بہنا!
آپ اپنی خیر منا لیں وہ واقعی نہیں بخشے گیآپ کا کیا خیال ہے میرے کہے ہوئے فقرے پر وہ مجھے بخش دے گی کیا؟
مطلب آپ ڈر گے۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااتنے سالوں میں یہی تو سیکھا ہے کہ جان کیسے چھڑانی ہے۔