بنت شبیر
محفلین
آپ نے تو صرف مہندی حسن اور نور جہاں کا نام لکھا ہے میرے پاپا اور بھائی، تو پھٹانے خاں، الن فقیر، عنایت حسین بھٹی، نصرت فتح علی خاں، فتح علی خان اور پتہ نہیں کیا کیا سنتے رہتے ہیںاللہ کا شکر ہے وہ "سب" غالب کو نہیں جانتے
ننھی ننھی کھوپڑیوں کی کیا مجال کہ نوشہ میاں کی غلام گردشوں کے چکر سہہ سکیں
جیسے با ذوق سامعین مہدی حسن، میڈم نور جہاں سنتے ہیں
اور "سب" نصیبو لعل ، اور عطااللہ عیسیٰ خیلوی سن کر سر دھنتے رہتے ہیں