شمشاد
لائبریرین
دستور اتنی جلدی تبدیل نہیں ہوتے۔ اس کو تبدیل کرنے کے لیے پہلے تو پارلیمنٹ سے بل پاس کروانا پڑتا ہے، پھر کہیں بات ہوتی ہے۔لگتا ہے مجھے آپ کا دستور ہی تبدیل کرنا پڑے گا
دستور اتنی جلدی تبدیل نہیں ہوتے۔ اس کو تبدیل کرنے کے لیے پہلے تو پارلیمنٹ سے بل پاس کروانا پڑتا ہے، پھر کہیں بات ہوتی ہے۔لگتا ہے مجھے آپ کا دستور ہی تبدیل کرنا پڑے گا
جی دو مسلمان بھی ہیں۔ میں ذرا ذہن کو فرش کرنے کے لیے سنتی ہوںیعنی کہ آپ بھی دوسرے "ذہنی یتیم" لوگوں والا ذوق رکھتی ہیں
کیا مسلمانوں میں فنکار سارے مر گئے جو ان موئے چھچھورے بنیوں ، اور سکھوں کو سننا شروع کر دیا
آئے ہائے ہر وقت پیچھے ہی نظر رکھے گامیرا رواج تو بدلا جا رہا ہے تو یہ کونسا رواج اپنایا جا رہا ہے؟ ہیں جی؟
ہم نے اپنی پارلیمنٹ بنائی ہوئی ہے جہاں ہم خود بل بناتے ہیں اور خود ہی پاس کرتے ہیںدستور اتنی جلدی تبدیل نہیں ہوتے۔ اس کو تبدیل کرنے کے لیے پہلے تو پارلیمنٹ سے بل پاس کروانا پڑتا ہے، پھر کہیں بات ہوتی ہے۔
یہ بل تو آپ کے ہونے چاہیں میں اصل والی پارلیمنٹ کو نہیں مانتی آج کل تو سب نے اپنی اپنی پارلیمنٹ بنائی ہوئی ہے اس لیے میں نے بھی بنا لیاور وہ بل ہوں گے دودھ کتنے کا آیا، بیسن کتنے کا آیا، آٹا چینی چاول وغیرہ کے بل بھی اسی پار لی منٹ سے پاس ہوتے ہوں۔
میں اس پارلیمنٹ کی بات نہیں کر رہا تھا۔
جی یہی تو دیکھ رہا ہوں۔محب بھائی یہ بھی تو دیکھیں کہ بہن کس کی ہے۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔محب انکل بہت بہت شکریہ اور شمشاد انکل اگے اگے دیکھے ہوتا ہے کیا÷
سب سے آگے تو میں نے ہی ہونا ہے آپ جہاں مرضی چلے جائیں آپ سب کو میرے پیچھے ہی چلنا ہوگا بس کچھ دیر انتظار کریںاگے کیا ہونا ہے؟ اگر ادھر کو جاؤ گی تو گولڑہ موڑ اور اِدھر کو آؤ گی تو پیر ودہائی بسوں کا اڈا۔
اس کا مطلب ہے کہ آپ مجھے جھوٹ بولنے پر اکسا رہے ہیں یعنی آپ عورتوں کی طرح اپنی عمر چھپا رہے ہیں۔سب سے پہلے تو اصلاح کر لو اپنی کہ یہاں (محفل ) انکل وغیرہ کا وجود نہیں پایا جاتا اور دوسرا شمشاد نے منع بھی کیا تھا پر باز نہیں آئی ، کچھ خبر بھی ہے کہ شمشاد منتظم اعلی بھی ہیں۔
اتنی دیر سے جواب۔
بوجھو تو جانےیہ کہاں آگئے ہیں ہم
بوجھو تو جانے
کیا الیکشن لڑنے کا پروگرام ہے؟سب سے آگے تو میں نے ہی ہونا ہے آپ جہاں مرضی چلے جائیں آپ سب کو میرے پیچھے ہی چلنا ہوگا بس کچھ دیر انتظار کریں