ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

اندیلے پھیلا کیوےیدےویتبس وائیو
نے بھی بہت گنگا میں ہاتھ دھو کر بالآخر سفید گیند میں افریقہ کی جیت پر مہر ثبت کر دی-

9 رنز درکار 3 کی اوسط سے-
 
پٹنے والے دونوں اسپنرز سے چھ اوور بالنگ کرانے کے فیصلے پر کیا کہیں گے اہل لڑی

پچھلے تینوں میچز میں دونوں کے اعداد و شمار اٹھا کر دیکھ لیں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں-
چاہل نے آخر تک خوب باؤلنگ کی-
مثال کے طور پر کلر کی وکٹ سے پہلے والی گیند دیکھیں-
اس سے پچھلی ہی گیند پر ملر نے تقریباً گیند اسٹیڈیم سے باہر پھینکی لیکن اگلی گیند یوزی جی فلائٹ کے ساتھ فُل دی اور ملر کو بیٹ گیا-
اور اس سے اگلی گیند پر سیدھا پکڑ لیا-

یہی اگر 20-25 رنز پہلے ہوتا تو بھی شائد نتیجہ مختلف ہوتا اور اگر بولڈ والی نو بال نہ ہوتی تو یقیناً مختلف ہوتا-
 
یوزیندر چاہل
اس میچ میں
5 اعشاریہ 3 اوورز 68 رنز 1 وکٹ

پہلا میچ
10 اوورز 45 رنز 2 وکٹ
دوسرا میچ
8 اعشاریہ 2 اوورز 22 رنز 5 وکٹ
تیسرا میچ
9 اوورز. 26 رنز 4 وکٹس

مجموعی طور پر
27 اعشاریہ 2 اوورز 93 رنز 11 وکٹس

کلدیپ یادیو
اس میچ میں
6 اوورز 52 رنز 2 وکٹ

پہلا میچ
10 اوورز 34 رنز 3 وکٹس

دوسرا میچ
6 اوورز 20 رنز 3 وکٹ

تیسرا میچ
9 اوورز 23 رنز 4 وکٹس

مجموعی طور پر
25 اوورز 77 رنز 10 وکٹس

دونوں نے ملکر ابھی تک ممکنہ 40 میں 33 حاصل کی گئی وکٹس میں سے 24 وکٹ حاصل کی ہیً وہ بھی 4 سے کم کی اکانومی سے اور تقریباً تینوں میچز جیت کر انڈیا کو دیے-

وغیرہ وغیرہ

پٹنے والے دونوں اسپنرز سے چھ اوور بالنگ کرانے کے فیصلے پر کیا کہیں گے اہل لڑی
پچھلے تینوں میچز میں دونوں کے اعداد و شمار اٹھا کر دیکھ لیں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں-
چاہل نے آخر تک خوب باؤلنگ کی-
مثال کے طور پر کلر کی وکٹ سے پہلے والی گیند دیکھیں-
اس سے پچھلی ہی گیند پر ملر نے تقریباً گیند اسٹیڈیم سے باہر پھینکی لیکن اگلی گیند یوزی جی فلائٹ کے ساتھ فُل دی اور ملر کو بیٹ گیا-
اور اس سے اگلی گیند پر سیدھا پکڑ لیا-

یہی اگر 20-25 رنز پہلے ہوتا تو بھی شائد نتیجہ مختلف ہوتا اور اگر بولڈ والی نو بال نہ ہوتی تو یقیناً مختلف ہوتا-
 
فہد اشرف

محفلین
پانچویں یک روزہ بین الاقوامی میچ میں جنوبی افریقی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
 
Top