محمد تابش صدیقی
منتظم
چھ میں سے پانچ اوور پجارا نے کھیلے ہیں۔فیلنڈر 7 اوورز، 6 میڈن، 1 رن، 1 وکٹ
چھ میں سے پانچ اوور پجارا نے کھیلے ہیں۔فیلنڈر 7 اوورز، 6 میڈن، 1 رن، 1 وکٹ
38 بالزپجارا 32 بالز 0 رنز کے ساتھ کریز پر محوِ آرام
7 میڈنفیلنڈر 7 اوورز، 6 میڈن، 1 رن، 1 وکٹ
ورلڈ ریکارڈ کیا ہے؟پجارا کے پچاس پرصفر
غالباً 77ورلڈ ریکارڈ کیا ہے؟
اس سے پہلے اگر ریویو لیا گیا ہوتا تو آؤٹ تھے ایل بی ڈبلیواور پہلا رن لے لیا گیا۔ ریکارڈ کے چانسز ختم
دونوں کو چانس مل چکا ہے۔ کوہلی کا کیچ ڈراپ کیا۔اس سے پہلے اگر ریویو لیا گیا ہوتا تو آؤٹ تھے ایل بی ڈبلیو
کوہلی یا پُجارا کے-150 لکھ لیں۔۔۔
ہوا نہ ہندوستان ورنہ دونوں کی ڈبل سنچری پکی تھیاے بی ڈی وی جی نے کوہلی کو ایک اور لائف لائن گفٹ کر دی ہے-
پُجارا جی بھی پلمب ایل بی ڈبلیو سے بچ چُکے ہیں- اب تو لمبی پارٹنرشپ بنتی ہے-
آخر افریقہ کو بھی پتا چلے غلطیاں کتنی مہنگی پڑ سکتی ہیں-
جی بھائی کس نے 150 بنائے؟؟؟؟کوہلی یا پُجارا کے-