عبداللہ محمد
محفلین
جی بھائی کس نے 150 بنائے؟؟؟؟
اسکور پلیز
کنڈیشنز اور اس باؤلنگ اٹیک کے سامنے ففٹیز بھی باکمال ہیں اور یہ مجموعہ بھی-
جی بھائی کس نے 150 بنائے؟؟؟؟
اسکور پلیز
سنا تھا کہ ففٹیز کے لیے بھی پپو کی سپلی لگ گئی تھی۔۔۔کنڈیشنز اور اس باؤلنگ اٹیک کے سامنے ففٹیز بھی باکمال ہیں اور یہ مجموعہ بھی-
غالباً پریشر سچویشن میں باؤلرز بہتر اس لیے بھی پرفارم کر رہے ہوتے ہیں کہ ان پر بیٹسمین جیسا پریشر نہیں ہوتا۔جیسے رباڈا جی کھیل رہے ہیں واضح طور پر میچ کے سب سے بہترین بلے باز ابھی تک کہ وہی ہیں-
افریقہ کے انڈین ٹور پر ناگپور پچ کو لیکر کافی شور مچایا گیا تھا کہ یہ پچ ٹیسٹ کرکٹ کہ معیار پر پورا نہیں اترتی- اور غالباً یہ درست بھی تھا-
ان معیارات پر پرکھنے کے بعد واضح طور پر جوہانسبرگ کی اس پچ کو بھی ٹیسٹ کرکٹ کے لئے معیاری نہیں قراد دیا جا سکتا-
خیر اسکا حتمی فیصلہ تو میچ ریفری ہی کریں گے- آیا وہ اس پچ کو مناسب سجھتے ہیں یا پھر جوہانسبرگ کو میلبرن کی طرح وارننگ سے نوازا جاتا ہے- اور انتہائی صورت میں ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ سے نوازا جاتا ہے÷
کرک انفوآملہ کی ففٹی بھی مکمل
fifty on a ferociously difficult pitch to make runs on!
ہائے حسرت،لگتا ہے آج یورپ میں ایشیائی ہوائیں چل رہی ہیں۔آملہ صاحب اکیلے کھڑے وکٹوں کو گرتے دیکھتے ہوئے۔
129 پر 6
ہائے حسرت،لگتا ہے آج یورپ میں ایشیائی ہوائیں چل رہی ہیں۔
کرک انفو
. fifty on a ferociously difficult pitch to make runs on!