مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

محمداحمد

لائبریرین
Cat-with-Hat.jpg

یہ دیکھیے کیسی ہے :)
 
بلا شبہ ہم نے تو اتنے مراسلے چار سال میں بھی نہیں لکھیں ہوں گے۔ :D کتنی باتیں کرتے ہیں محسن بھائی آپ بھی ۔ :)
ہم اور باتیں:eek:
یہ سب کرکٹ کے دھاگوں میں تصاویر پوسٹ کرنے کا نتیجہ ہے:):)
اور وہ بھی ایک مراسلے میں ایک:rolleyes:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ہمیں تو لگا تھا کہ ہم شروع شروع میں ہی مبارکباد دے چکے لیکن آج یہ دھاگہ دیکھا تو لگا کہ شاید وہ پیغام کسی حادثے کی نذر ہو گیا۔ :) :) :)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہیں یہ کیا کہا چھوٹے بھیا!
اب آپ کی خیر نہیں!:shock:
میں نے کچھ نہیں کیا۔
میں نے تو بس قافیے لکھے ہیں تاکہ مستقبل قریب و مستقبل بعید میں اگر محترمہ عینی شاہ صاحبہ کا کبھی اس قافیے کے ساتھ کوئی مردف یا غیر مردف نظم یا غزل کہنے کو دل کرے تو ان کو قافیے تلاش کرنے میں دقت کا سامنا نہ کرنے پڑے:p
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
Top