مبارکباد ہنسی شاہ فائن شائن کی دو ہزار پھلجڑیاں۔۔۔

الف عین

لائبریرین
اوہو، تو یہ عینی بھی ہزاری ہو گئیں ماشاء اللہ۔ بہت مبارک ہو، اگرچہ مجھے معلوم نہیں ہوا کہ کہاں ان کے مراسلات پوسٹ ہوتے ہیں!!
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اوہو، تو یہ عینی بھی ہزاری ہو گئیں ماشاء اللہ۔ بہت مبارک ہو، اگرچہ مجھے معلوم نہیں ہوا کہ کہاں ان کے مراسلات پوسٹ ہوتے ہیں!!
بس جہاں گپ شپ ہو رہی ہو، یا جہاں ایک آدھ کراس کا تبادلہ ہو رہا ہو، وہیں ان کے مراسلات پوسٹ ہوتے ہیں:p
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
کراس کا تبادلہ ؟؟؟ چہ معنی دارد؟
مطلب
جہاں بھی کسی نے ان کو "عینی آنٹی" کہہ کر مخاطب کیا، وہاں کہنے والے کو ایک کراس مل جاتا ہے اور پھر بدلے میں سامنے والا بھی ان کو کراس دے دیتا ہے۔
اس طرح یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے تاوقتیکہ کہ ایک بندہ خود ہی ہار مان لے۔
 

عینی شاہ

محفلین
congratulations-2.gif
Cat_Congratulations757c80220b8323eaad522e5d586f129b.gif
تھینکیو سو ویری مچ آپی ۔۔۔مدھو آپا نے آپکو آنٹی کہنے سے منع کیا تھا ہہی ہی ہی :p
 

عینی شاہ

محفلین
یہ تو بہت غلط بات ہو جاتی اگر تم ایسا کرتی۔

میں تمہارے ساتھ ہوں مگر تھوڑا بہت مذاق تو چلتا رہتا ہے۔
جی اس لیئے تو ایسا نہیں کرا :) محب بھائی مزاق بلکل مزاق ہوتا ہے لیکن مزاق اور برے ناموں سے پکارنے میں فرق ہوتا ہے نا :cautious:اور بات چیت کے دوران ایسے ورڈز گفتگو کا مزا خراب کرتے ہیں اور دوسروں پر بھی اچھا ایفیکٹ نہیں پرتا :):) اچھا ٹھیک ہے اب بات ختم :) تھینکیو :)
 

عینی شاہ

محفلین
میں نے کچھ نہیں کیا۔
میں نے تو بس قافیے لکھے ہیں تاکہ مستقبل قریب و مستقبل بعید میں اگر محترمہ عینی شاہ صاحبہ کا کبھی اس قافیے کے ساتھ کوئی مردف یا غیر مردف نظم یا غزل کہنے کو دل کرے تو ان کو قافیے تلاش کرنے میں دقت کا سامنا نہ کرنے پڑے:p

مجھے سمجھ ہی نہیں آئی تم نے اتنا مشکل کیا لکھا ہے :baringteeth: ادھر آؤ نا پوچھوں تم سے میں منے کہیں کے نہ ہوتو :waiting:
 
Top