تعارف ہوئےیوںکچھ اس واردطرح

زینب

محفلین
پہا جی دیسی گھی کی خوشبو اچھی نہیں‌ہوتی ویسے بھی اجکل کون سا اصلی چیزیں اتی ہیں
 
زینب

محفلین
:grin:
ارے اپ کی چھٹیاں ختم ہو گئییں

یہ ہمارے تعارف کے دھاگے کو حلوائی کی دوکان کیوں بنایا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔:eek:

جی چھٹیاں ختم ہوئی تو ہم یہاں مٹر گشت کرتے نظر آرہے ہیں آپ کو۔۔۔

آپ کا تعارف کب کا ختم ہو گیا۔اب جو ٹپک ہمارے ہاتھ لگ جائے اس دھاگے کے حشر کا اپ اندازہ لگا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
زونی

محفلین
عادتیں جب پک جائیں تو پھر انہیں بدلنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اور خاص کر ان حالات میں - نتیجہ ساس / بہو کی صدیوں پرانی نہ ختم ہونے والی سرد و گرم جنگ کی صورت میں نکلتا ہے۔

مشکل ہوتا ھے سر جی ناممکن تو نہیں :grin:اور یہ ساس بہو کی سرد جنگ بھی دونوں طرف کے غیر لچکدار رویوں کی وجہ سے ہی چھڑتی ھے، اگر ایک فریق جنگ چھیڑنا ہی نہ چاھے تو جنگ کیسے شروع ہو گی:cool:
 
شمشاد

لائبریرین
زونی آپ شاید اس دھاگے کی بات کر رہی تھیں، شاید غلطی سے اس کو تالا لگ گیا تھا، خیر اب کھل چکا ہے۔
 
زینب

محفلین
پہا جی اج کل دیسی گھی کون کھاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ویسے ملتا بھی کہاں‌ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ملتا تو ہے لیکن میں کبھی کبھار کھا لیتا ہوں۔ کبھی دیسی گھی کا پراٹھا اور کبھی دال کو خالص دیسی کا تڑکا لگا کر۔
 
damsel

معطل
یونس صاحب اسلام وعلیکم
مجھے آپ کا تعارف پڑھنے کا بہت شوق تھا پورے بارہ صفحے پڑھنے کے بعد یہ شوق کافی حد تک ختم ہوگیا ہے کیونکہ آپ نے پہیلی بننے کی پوری کوشیش کی ہے:(۔ ۔ ۔ ۔ انسان تعارف سے کیا جانے گا پھر؟؟؟

میں اپنا احتجاج ریکارڈ کراتی ہوں۔
کتاب کا ٹائٹل کچھ اور مضمون کچھ اور ہے۔
میں تو آپ کو اتنا بڑا ڈاااکٹر صاحب مان چکی تھی آپ کے الرجی والے دھاگے کے بعد کہ آپ سوچ نہیں سکتے (ٰامید ہے کہ آپ سوچ نہیں رہے ہوں گے ابھی دل ہی دل میں)
ابھی تک صرف یہ معلوم ہوا ہے کہ آپ ڈاکٹر ہیں ،ڈبلیو ایچ او میں ہیں اور اپ کی امی آپ کو پڑھا لکھا جاہل کہتی ہیں نیز قلم و کتاب سے شغف رکھتے ہیں مزید روشنی ضرور ڈالیے گا اپنے تعارف پر۔
شکریہ
 
شمشاد

لائبریرین
ان کی امی جو کہتی ہیں، اس کے بعد بھی کسی روشنی کی ضرورت رہ جاتی ہے کیا؟ +ہا ہائے+
 
یونس صاحب اسلام وعلیکم
مجھے آپ کا تعارف پڑھنے کا بہت شوق تھا پورے بارہ صفحے پڑھنے کے بعد یہ شوق کافی حد تک ختم ہوگیا ہے کیونکہ آپ نے پہیلی بننے کی پوری کوشیش کی ہے:(۔ ۔ ۔ ۔ انسان تعارف سے کیا جانے گا پھر؟؟؟

میں اپنا احتجاج ریکارڈ کراتی ہوں۔
کتاب کا ٹائٹل کچھ اور مضمون کچھ اور ہے۔
میں تو آپ کو اتنا بڑا ڈاااکٹر صاحب مان چکی تھی آپ کے الرجی والے دھاگے کے بعد کہ آپ سوچ نہیں سکتے (ٰامید ہے کہ آپ سوچ نہیں رہے ہوں گے ابھی دل ہی دل میں)
ابھی تک صرف یہ معلوم ہوا ہے کہ آپ ڈاکٹر ہیں ،ڈبلیو ایچ او میں ہیں اور اپ کی امی آپ کو پڑھا لکھا جاہل کہتی ہیں نیز قلم و کتاب سے شغف رکھتے ہیں مزید روشنی ضرور ڈالیے گا اپنے تعارف پر۔
شکریہ

کہتی تھیں ۔۔۔۔ اب نہیں ہیں۔۔۔۔
 
الرجی والا دھاگہ لوگوں کے مزاج کے مطابق لگھنے کی کوشش کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف اتنا کہوں گا کہ جہاں بیٹھو ویسے بن جاو۔۔۔۔ کبوتر بننے کے شوق میں بندہ نہ کوا رہتا ہے نہ کبوتر۔۔۔۔ شاید کچھ کچھ میری بات اپ سمجھ رہی ہونگی۔۔۔۔۔۔
 
تعبیر

محفلین
کھٹ کھٹ کھٹ

یونس صاحب ہیں انہیں یہ یاد کروانا ہے کہ longggggggggg ago انہوں نے کہا تھا کہ وہ ماضی پر کچھ لکھیں گے۔ اسکا کیا ہوا۔یاد آیا یا چھین لے مجھ سے حافظہ میرا والا حال ہو گیا :grin:
 
انشااللہ ضرور لکھوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپ یقیننا ماضی کی تصویروں سے متعلق بات کر رہی‌ہیں ۔۔۔۔
 
Top