محمداحمد
لائبریرین
السلام علیکم ظہیر بھائی!
2008 کی غزل آپ نے 2017 میں محفل میں لگائی اور ہم نے 2024 میں پڑھی۔ عجیب بات ہے کہ یہ ان تینوں زمانوں میں حسبِ حال ہی ہوگی۔ بقول شاعر:
ع۔ حالاتِ حاضرہ کو کئی سال ہوگئے
غزل ہمیشہ کی طرح بہت خوب ہے آپ کی۔ بلکہ یہ غزل تو ہم سب پاکستانیوں کے دلوں کی ترجمان ہے۔ اللہ رب العزت ہم پر اور ہمارے ملک پر رحم و کرم فرمائے اور مفاد پرست عناصر سے ہمیں نجات عطا فرمائے۔ آمین
غزل پر داد قبول فرمائیے۔