حسن محمود جماعتی
محفلین
میری ویسی بھی نہیں ہوئی۔۔۔۔
میں اس لڑی کی بات کر رہا ہوں۔
میں اس لڑی کی بات کر رہا ہوں۔
فیر ٹھیک اےمیری ویسی بھی نہیں ہوئی۔۔۔۔
میں اس لڑی کی بات کر رہا ہوں۔
آپ تو سٹیج سیکرٹری ہیں دعوت ہی دے ڈالیے۔ ۔ ۔ ۔گیارہویں سالگرہ کی تقریبات کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اب اس کی آخری تقریب مشاعرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی کیسے بھلا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔کیسے۔۔۔۔!!
حضور، کدھر غائب ہیں۔آپ تو سٹیج سیکرٹری ہیں دعوت ہی دے ڈالیے۔ ۔ ۔ ۔
حساب بھی برابر ہو جائے گا
حضور، کدھر غائب ہیں۔
شعراء آپ کی داد کے منتظر ہیں۔
ہم تو بالالتزام یہ کام کرنے کو تیار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ دل جلوں نے "بیرئير" لگا رکھے ہیں۔ بقول شخصےآپ تو سٹیج سیکرٹری ہیں دعوت ہی دے ڈالیے۔ ۔ ۔ ۔
حساب بھی برابر ہو جائے گا
ہم تو بالالتزام یہ کام کرنے کو تیار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ دل جلوں نے "بیرئير" لگا رکھے ہیں۔ بقول شخصے
کوچۂ جاناں کی ناکہ بندی ہے
دل ہنگامہ جو کدھر جائے