محمد تابش صدیقی
منتظم
موصوف نے محفل پر اپنے تعارفی دھاگے میں لکھا تھا کہ دو برس قبل شاعری شروع کی ہے.
’معنی فی البطن شاعر‘ کے اعتراض پر مجھے چوٹی کے اساتذہ نے بحث سے منع کر دیا ہے۔ تاہم ایک معروف ترین شاعر نے تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب یا تو سر غالبؔ کو اپنا اردو کلام دوبارہ لکھنا پڑے گا یا پھر نصاب سے ہمیں شاعری کی تشریح کا مضمون ہی نکال پھینکنا چاہیے۔ آخر میں اتنا عرض ہے کہ میری یہ 28 سال قبل لکھی غزل مرحوم سر جمیل الدین عالیؔ کی پسندیدہ غزل تھی۔ اس سے زیادہ کچھ کہنا اس اعتراض کی اوقات سے بہت زیادہ ہو گا۔ میرؔ نے تانگے میں ایک دیہاتی کے سوال کا جواب نہیں دیا تھا کہ ’میری زبان خراب ہو جائے گی‘۔ سو آج کے بعد ہمیشہ کے لیے خدا حافظ
مجھے خوشی ہوئی کہ اپنے حسن ظن کے باعث آپ شاعروں کو بہت اعلیٰ ارفع درجے پر فائز کیے بیٹھے ہیں حالانکہ یہاں ایسے ایسے پڑے ہیں کہ یہ حضرت تو کوئی چیز ہی نہیں ان کے سامنے۔کوئی شاعری کرتا ہو اس قدر ہاتھ سے نکلا ہوا۔۔۔؟ بات کچھ بھائی نہيں۔۔۔
عجیب باؤلا پن ہےموصوف کی کئی باتیں میری سمجھ میں نہیں آئیں۔ ان کی ایک غزل پر ظہیر احمد ظہیر صاحب نے چند تجاویز دیں۔ جس پر وہ برہم ہوگئے اور بعد میں کچھ ایسا کہا کہ میری یہ اٹھائیس سالہ پہلے لکھی غزل جمیل الدین عالی صاحب کی پسندیدہ غزل تھی۔ اس کے علاوہ وہ نمرہ عباسی والا کیا چکر تھا۔
یہ بھی ایک دھوکا ہی تھا ورنہ ایک ترجمے کے دھاگے میں لکھا تھا کہ شاید 20 برس قبل یہ منظوم ترجمہ کیا تھا۔موصوف نے محفل پر اپنے تعارفی دھاگے میں لکھا تھا کہ دو برس قبل شاعری شروع کی ہے.
سر وہ اس لیے کہ میں ابھی تک جن لوگوں سے ملا ہوں جن کا ادب سے تھوڑا سا بھی تعلق ہے وہ بہت نفیس لوگ ہیں اور گفتگو تو کم از کم عوام سے بیتر ہی پائی۔ یہ آج نیا انکشاف ہوا ہےمجھے خوشی ہوئی کہ اپنے حسن ظن کے باعث آپ شاعروں کو بہت اعلیٰ ارفع درجے پر فائز کیے بیٹھے ہیں حالانکہ یہاں ایسے ایسے پڑے ہیں کہ یہ حضرت تو کوئی چیز ہی نہیں ان کے سامنے۔
خالی جگالی رہ گئی اے فیر تے۔ اودا کی کریئے
خالی جگالی رہ گئی اے فیر تے۔ اودا کی کریئے
اسیں ادداں دی کیڑی حرکت کیتی اےبھائی جی یہاں واپس آجائیں کیوں معطل ہونے کا اردہ یا منفی ریٹنگ کی بھوک
جدوں وڈے سر جوڑ بین تے فر حرکت ہرکت کوئی نہیں ہوندی۔۔۔۔سدی جتی آندی اے۔۔۔۔ اے اپنا کمرہ اے اتھے جداں دا مرضی اودھم مچاؤ۔۔۔اسیں ادداں دی کیڑی حرکت کیتی اے
آہو یار اے صحیح اے اوتھے سیانے بیٹھ گے نے اپنا اوتھے کی کم ہن۔جدوں وڈے سر جوڑ بین تے فر حرکت ہرکت کوئی نہیں ہوندی۔۔۔۔سدی جتی آندی اے۔۔۔۔ اے اپنا کمرہ اے اتھے جداں دا مرضی اودھم مچاؤ۔۔۔
آہو۔ اتھے ہن اوکھیاں اوکھیاں گلن ہون گیاں تے اپنی سمجھ تو بار آلی گل اے۔۔۔۔آہو یار اے صحیح اے اوتھے سیانے بیٹھ گے نے اپنا اوتھے کی کم ہن۔
ٹایم نا دسن دا شکریہ
شکریہ تابش جی یہی
ادھر ایسا مسئلہ نہیں ہے۔
ہاں یہاں تو "جی" کا ٹریک ہے چلنے کو۔ خیر ہمارا کام خبردار کرنا تھا۔۔۔۔ادھر ایسا مسئلہ نہیں ہے۔
مسئلہ لگتا نہیں ہے پر لاوا پھٹنے کا کوئی ٹائم نہیں ہوتا۔ادھر ایسا مسئلہ نہیں ہے۔