ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔ :) :) ;)

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ جب اس لڑی کو لگایا گیا تبھی ہمیں اطلاع مل جاتی تو اب تک 20 صفحے تو پار کر چکی ہوتی۔ خیر اب نظر پڑ گئی ہے تو نظرِ کرم بھی کر دیں گے۔
کوئی اعتراض؟
آج کل نظر کرم صرف سالگرہ کی لڑیوں تک مرکوز رکھیے۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ یہ لڑی ہمیں بہت پہلے نظر آگئی ہوتی تو اب تک پانچویں صفحے پر نہیں 50ویں صفحے پر ہوتی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس وقت روفی بھیا بھی آن لائن ہوتے اور سیما آبا بھی۔ اور عاطف بھیا بھی۔ پھر لڑی کو پر لگ جاتے۔
 

اربش علی

محفلین
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ابھی پچھلے مراسلے میں جب ہم نے ٹیگ کرنے کو کہہ بھی دیا، تو آپ اس مراسلے میں ٹیگ کر دیتیں۔
 

اربش علی

محفلین
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ آپ ہٹ دھرمی دکھانے کے بجاے کم از کم اب ٹیگ کر دیتیں، کیوں کہ ہم زیادہ مصروف ہیں، زیادہ دماغ رکھنے کے باعث۔
:rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ آپ ہٹ دھرمی دکھانے کے بجاے کم از کم اب ٹیگ کر دیتیں، کیوں کہ ہم زیادہ مصروف ہیں، زیادہ دماغ رکھنے کے باعث۔
:rollingonthefloor:
ہونا تو یہ چاہئیے کہ اب آپ نے ہٹ دھرمی سمجھ ہی لی ہے تو لگے ہاتھوں ٹیگ بھی کر دیجئیے کیونکہ
جہیڑا بولے او ہی کُنڈا کھولے
 

اربش علی

محفلین
ہونا تو یہ چاہئیے کہ اب آپ نے ہٹ دھرمی سمجھ ہی لی ہے تو لگے ہاتھوں ٹیگ بھی کر دیجئیے کیونکہ
جہیڑا بولے او ہی کُنڈا کھولے
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس ضرب المثل کا اطلاق آپ خود پر کرتیں کیوں کہ ٹیگ کرنے کا مشورہ آپ کا تھا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ سب احباب اس لڑی میں آ کر ہونا تو یہ چاہیے تھا لکھتے۔
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس ضرب المثل کا اطلاق آپ خود پر کرتیں کیوں کہ ٹیگ کرنے کا مشورہ آپ کا تھا۔
ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ آپ اپنا سب سے پہلا مراسلہ دوبارہ سے دیکھ لیتے جس میں ایسی خواہش ظاہر فرمائی تھی۔
 

اربش علی

محفلین
ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ آپ اپنا سب سے پہلا مراسلہ دوبارہ سے دیکھ لیتے جس میں ایسی خواہش ظاہر فرمائی تھی۔
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ آپ ہمارا مراسلہ غور سے پڑھتیں کیوں کہ اس میں ٹیگ کرنے کا ذکر نہیں تھا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ آپ ہمارا مراسلہ غور سے پڑھتیں کیوں کہ اس میں ٹیگ کرنے کا ذکر نہیں تھا۔
ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ آپ کو خود ہی سے سمجھ لگ جاتی کہ جو آپ نے خواہش ظاہر کی تھی اس پر عمل کا راستہ آپ کو بتایا۔
 

اربش علی

محفلین
ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ آپ کو خود ہی سے سمجھ لگ جاتی کہ جو آپ نے خواہش ظاہر کی تھی اس پر عمل کا راستہ آپ کو بتایا۔
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہماری خواہش پر یہ عمل کا راستہ آپ خود ہی اپنا لیتیں کیوں کہ آپ نے بھی اس خواہش میں رغبت کا اظہار کیا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہماری خواہش پر یہ عمل کا راستہ آپ خود ہی اپنا لیتیں کیوں کہ آپ نے بھی اس خواہش میں رغبت کا اظہار کیا۔
ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ آپ کو سمجھ لینا چاہئیے کہ ہم اگر کسی خواہش میں رغبت کا اظہار کریں بھی، تو وہ کام نہیں کرتے۔ اور جس میں نہ کریں وہ تو بالکل ہی نہیں کرتے۔
 
Top