ہمم۔۔
اگر یہ غلطی ہے تو اب تک کیا یہ عادت نہیں بن چکی ہوگی؟ میرے خیال میں گزشتہ سات سال سے یہی میپنگ استعمال ہو رہی ہے۔
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئیاب یہ پرنگ کا پھڈا یہاں کیا کر رہا۔۔
اب یہ پرنگ کا پھڈا یہاں کیا کر رہا۔۔
ہاہاہاہاہاہاہاکچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
شکریہ مانو بہنااردو محفل میں خوش آمدید لالہ !
ریختے کے تمہیں استاد نہیں ہو غالبؔقصہ طولانی ہے اور ٹائپنگ کی رفتار سست ۔ کہانی کا لب لباب یہ ہے کہ پرنگ پاکستان کا موبائیل سوشل نیٹ ورک ہے۔ جہاں کسی زمانے میں میری چھوٹا غالب آئی- ڈی تھی۔ تب میری غالب کے ایک بڑے مداح سے لڑائی ہوئی یہ کچھ عرصہ تک حوصلے اور صفائی سے بالواسطہ یا بلاواسطہ چلتی رہی ۔ پھر کافی عرصہ گزرنے کے بعد ایک دوسرے نیٹ ورک چوپال پر لڑائی جھگڑے معاف ہوئے اور اب تک معاف ہی ہیں۔مگر یہاں اب کسی اور چھوٹا غالب کو دیکھ کر حیرت کی جھیل میں ایک دو کنکر گرے تو چھینٹے یہاں اڑا دیے۔
اور سلیس اور سادہ اردو میںلودھراں کے متعلق کچھ فرمائیں لیکن نثر میں۔ اس کا محل وقوع وغیرہ۔
کتنی بار؟اور سلیس اور سادہ اردو میں
بالکل اسی زبان اور اسی انداز میں ہو تو ایک بھی بہت ہےکتنی بار؟
میں سمجھا نہیںبالکل اسی زبان اور اسی انداز میں ہو تو ایک بھی بہت ہے
یعنی حضرت پچھلے زمانے کے ہی ہیں خیر مل کر پھر خوشی ہوئی۔ریختے کے تمہیں استاد نہیں ہو غالبؔ
جی نہیںیعنی حضرت پچھلے زمانے کے ہی ہیں خیر مل کر پھر خوشی ہوئی۔
کیا بود و باش پوچھو ہو، پورب کے ساکنوپس و پیش کے تناظر میں زیر و پیش مت کیجئے جناب۔ مندرجہ بالا پیغام میں جس پیغام کا اقتباس لیا تھا، وہی زبان اور وہی انداز
پر ابھی تو آپ نے خود ہی کہا تھا کہ آپ لودھراں کے رہنے والے ہیں؟کیا بود و باش پوچھو ہو، پورب کے ساکنو
ہم کو غریب جان کے، ہنس ہنس پکار کے
دلی جو اک شہر تھا ، عالم میں انتخاب
ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے