چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
میں نے تو تب کہا تھا، جب میں آیا تھاپر ابھی تو آپ نے خود ہی کہا تھا کہ آپ لودھراں کے رہنے والے ہیں؟
ابھی تو میرؔ صاحب غزل سرا تھے
میں اب بھی اپنی زبان پر قائم ہوں
مگر میرؔ صاحب کی استادی بھی تو مسلم ہے نا جناب
میں نے تو تب کہا تھا، جب میں آیا تھاپر ابھی تو آپ نے خود ہی کہا تھا کہ آپ لودھراں کے رہنے والے ہیں؟
عجیب بات ہے کہ آپ تو استادوں کی استادیاں دکھائے جا رہے ہیں ایک ہماری چھوٹی سی درخواست بھی توجہ کے قابل نہیں سمجھیمیں نے تو تب کہا تھا، جب میں آیا تھا
ابھی تو میرؔ صاحب غزل سرا تھے
میں اب بھی اپنی زبان پر قائم ہوں
مگر میرؔ صاحب کی استادی بھی تو مسلم ہے نا جناب
بہت دیر کی مہرباں آتے آتے
بہانہ جوئے مباش ، ستیزہ کار بیااجی کیا کریں
جشنِ مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھی
پابجولاں ہی سہی ناچتے گاتے آتے
بہانہ جوئے مباش ، ستیزہ کار بیا
اینویں لڑن بہانے لبھنا ایں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
پھر تو غالب کو کہنا چاہیے تھاکج شہر دے لوگ وہ ظالم سن
کج سانوں مرن دا شوق وی سی
پھر تو غالب کو کہنا چاہیے تھا
کہ
اینویں مرن بہانے لبھنا ایں ۔۔۔ ۔۔۔