زونی
محفلین
دوسرے لوگوں کا علاج کرتے کرتے خود نہ اٹک جانا کہیں ، وہیں کے وہیں رہ جاؤگے
ہپناٹزم میں کئی بار مرضکی تشخیصکئلیے معمول کو اسکے ماضی میں بھی لیجایا جاتا ھے تاکہ بیماری کی وجہ کو لاشعور سے شعور میں لایا جا سکے ، ایسے کیسز میں ڈاکٹر کی انتہائی مہارت کی ضرورت ہوتی ھے یعنی فرد کو دوبارہ مزکورہ کیفیت سے باہر نارمل حالت میں بھی لانا پڑتا ھے ورنہ کئی بار وہ ذہنی طور پہ مفلوج بھی ہو سکتا ھے یعنی ماضی میں ہی کھو جاتا ھے جو کہ مزید مشکلات کا سبب بنتا ھے ، اسکے علاوہ محض شوقیہ طور پہ اس قسم کی چیزوں میں ہاتھ نہیں ڈالنا چاہیئے کیونکہ ہر چیز کا ایک استعمال ہوتا ھے اور وہ اپنی جگہ پہ ہی بہتر طور سے کام کرتی ھے ۔