زونی
محفلین
وہ اس لیے کہ شاید تم پر اثر ہو جائے اور اسی طرح تمہیں اردو محفل پر ہی چپکا دے۔
ہاہاہا کر کے دیکھ لیں ویسے میں تو خاصی ڈھیٹہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ اس لیے کہ شاید تم پر اثر ہو جائے اور اسی طرح تمہیں اردو محفل پر ہی چپکا دے۔
وہ میرے پہلے والے تجربے کا ہپناٹزم سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے۔
اور وہ بتانے والا تجربہ نہیں ہے۔
کرنے والا ہے کہو زونی تم پر کرکے دیکھوں وہ تجربہ
ایک تو تمہاری بھول بھلیاں میری سمجھ سے باہر ہیں
پہلے والا تجربہ کونسا ؟۔۔۔۔۔۔
سمجھنے کے لیے جس چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ نہیں ہے کیا تمہارے پاس
اور تجربے کا نہیں بتایا جاسکتا۔
کیونکہ مجھے اپنے بالوں سے بہت پیار ہے
میرے پاس تھی تو تمہیں دی تھی ناں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تجربہ کر کے دیکھ لو ، نتائج کے ذمہ دار تم خود ہی ہو گے پھر
جب صرف بتانے پر ہی بال غائب ہونے کا اندیشہ ہے تو پھر کرنے پر تو شاید کھوپڑیا ہی غائب ہوجائے
باجو مضبوط ارادے کے حامل لوگوں پہ اس قسم کی چیزوں کا اثر بہت کم ہوتا ھے بلکہ نفسیاتی بیماریوں کے علاج میں بھی ایسے لوگوں کو بہت زیادہ مشاورت کی ضرورت ہوتی ھے اور جب تک وہ خود نہ چاہیں ان کا علاج بھی ممکن نہیں ہوتا ۔
یعنی تم یہ کہہ رہے ہو کہ کھوپڑیا پہلے تمہارے پاس ہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صیح کہتی ہیں آپ ۔۔ میں کچھ ہو یا نا ہو مگر مضبوط ارادے کی ہوں قسم سے جو ارادہ کرلوں دنیا اِدھر کی ِ اُدھر ہوجائے میرا ارادہ ٹس سے مس نہیں ہوتا
لیں کرلیں گل۔
یاد نہیں میں نے تو کیسا آپ کا ایک ارادہ ختم کرادیا تھا۔ منٹو میں
کچے چاول کھانے والا