وعلیکم السلام۔
نایاب بھائی یہ کہاں سے کھود لائے آپ
یہ تو کافی پرانی بات ہے۔
کسی زمانے میں مجھے شوق تھا ہپناٹزم کا۔
اب تو میں بھول بھال بھی گیا تھا۔
ابھی ایسا ہے کہ خود اگر ذہنی یکسوئی کی کوشش کروں۔
تو کافی حد تک کرلیتا ہوں۔
کسی دوسرے پر کبھی تجربہ نہیں کیا۔
مجھ پے تجربہ کرکے دیکھو شاید ہوجاؤں ۔۔یا پھر شاید کرنے والے کو پتھر کردوں ۔