ہڑپہ آبائی پراجیکٹ

زیک

مسافر
چونکہ وائے Y کروموسوم باپ سے بیٹے کی طرف منتقل ہوتا ہے اس لئے ہم اس سے آبائ paternal لائن کے متعلق اہم معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ اسی کو استعمال کرتے ہوئے کچھ سائنسدانوں نے پاکستانی اور ہندوستانی سید، ہاشمی اور قریشی مردوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا اور ثابت کیا کہ وہ ایک ہی جد سے نہیں ہیں یعنی سید ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ یہ سب حضرت علی کی اولاد ہیں۔

یپپر کا لنک

میرے بلاگ پر رازب کی اس بارے میں پوسٹ
 
باسم

محفلین
n-008.gif

روزنامہ امت 28 فروری 2012
 
زیک

مسافر
اتنے دھوم دھڑکے سے اعلان کرتے ہیں اور پھر کچھ پتہ نہیں چلتا کہ کیا ہوا۔ ڈاکٹر عطاءالرحمان کا جینوم بھی اعلان کیا تھا۔ خیر دیکھتے ہیں میں نے کامران عظیم کو ای میل بھیجی ہے ڈیٹا کے متعلق۔

ویسے 1000genomes اگست میں 100 لاہوری پنجابیوں کے جینوم ریلیز کر رہا ہے۔
 
کامران عظیم نے کبھی میری ای میل کا جواب نہیں دیا۔ خیر میرے پاس اب برصغیر سے تعلق رکھنے والوں کے ڈی این اے کا اچھا خاصا ضخیرہ جمع ہو گیا ہے۔
 
صائمہ شاہ

محفلین
پہلی بار محفل مجھے اتنی دلچسپ لگی ہے
کیا آپ اب بھی اس پر کام کر رہے ہیں ؟ اور اگر کر رہے ہیں تو کیا صرف معلومات کی حد تک یا کوئی اور آبجیکٹو ھے ؟
 
زیک

مسافر
پہلی بار محفل مجھے اتنی دلچسپ لگی ہے
کیا آپ اب بھی اس پر کام کر رہے ہیں ؟ اور اگر کر رہے ہیں تو کیا صرف معلومات کی حد تک یا کوئی اور آبجیکٹو ھے ؟
اس پر کام جاری ہے۔

مقصد اپنے اور برصغیر کے ڈی این اے سے معلومات حاصل کرنا ہے
 
arifkarim

معطل
اس پر کام جاری ہے۔

مقصد اپنے اور برصغیر کے ڈی این اے سے معلومات حاصل کرنا ہے

بہت خوب۔ مجھے نہیں معلوم آپ اس خطے کے قیمتی اور نایاب ڈی این اے سے کس قسم کی "معلومات" حاصل کرنا چاہ رہے ہیں؟البتہ پاکستان کے مشہور کالم نگار حسن نثار کو پاک قوم کی درست تشخیص کیلئے ماہرین جینیات کی اشد ضرورت ہے۔ اپنی ریسرچ کے نتائج انکو ضرور ارسال کریں تاکہ اس قوم کو درست سمت میں واپس لایا جا سکے۔ شکریہ۔
 
Top