ہڑپہ آبائی پراجیکٹ

زیک بھائی کوئی اپ ڈیپ؟

ویسے کچھ دن پہلے پڑھا ہے کہ 2014 میں ہریانہ انڈیا میں راکھی گڑھی میں ہڑپہ تہذیب کا ایک شہر دریافت ہوا ہے- جو کہ موہنجو ڈارو سے بھی بڑا ہے- وغیرہ
 
زیک

مسافر

جی اس کی کھدائی وغیرہ جاری ہے۔ سننے میں آیا تھا کہ وہاں سے کچھ قدیم میتوں سے ڈی این اے لیا جائے گا لیکن ابھی تک اس ہر ریسرچ سامنے نہیں آئی
 
زیک

مسافر
زیک بھائی کوئی اپ ڈیپ؟

ویسے کچھ دن پہلے پڑھا ہے کہ 2014 میں ہریانہ انڈیا میں راکھی گڑھی میں ہڑپہ تہذیب کا ایک شہر دریافت ہوا ہے- جو کہ موہنجو ڈارو سے بھی بڑا ہے- وغیرہ
یہ لیں تازہ ترین ریسرچ جس کا پری پرنٹ آج ہی شائع ہوا ہے

The Genomic Formation of South and Central Asia
 
زیک بھائی ایک سینئیر اپنا ڈی این اے رزلٹ ایف بی پر شئیر کیا اس پر کُچھ روشنی تو ڈالیں۔۔

FB-IMG-1562069601850.jpg
 
وہ جرمنی میں ہوتا ہے تو جرمن کمپنی ہی ہوگی۔ نام وغیرہ میں پوچھتا ہوں۔۔

MyHeritage نام ہے کمپنی کا۔۔۔
یہ سمجھتے ہوئے کہ آپ کے دوست کا تعلق پاکستان سے ہے اور اباؤاجداد یورپ سے نہ تھے یہی لگتا ہے کہ مائی ہیریٹیج جنوبی ایشیا کے لوگوں کے لئے ٹھیک نہیں ہے۔ شاید ان کے پاس وہاں کے لوگوں کے زیادہ سیمپل نہ ہوں یا وہ جنوبی ہند کے لوگوں کو جنوبی ایشیا کا نمائندہ سمجھ رہے ہوں اور پنجاب کے لوگ اس کے مقابلے میں زیادہ مغربی ایشیائی اور یوروپین ہیں
 
جاسم محمد

محفلین

پاکستانی اب ہندوستانی نہیں رہے؟ یہ کیا چکر است؟
ancdna1-jpg.586040

Major DNA ancestry database now correctly lists Pakistanis as Central Asian
 
Top