زیک
مسافر
اکمل زیدیچونکہ وائے Y کروموسوم باپ سے بیٹے کی طرف منتقل ہوتا ہے اس لئے ہم اس سے آبائ paternal لائن کے متعلق اہم معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ اسی کو استعمال کرتے ہوئے کچھ سائنسدانوں نے پاکستانی اور ہندوستانی سید، ہاشمی اور قریشی مردوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا اور ثابت کیا کہ وہ ایک ہی جد سے نہیں ہیں یعنی سید ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ یہ سب حضرت علی کی اولاد ہیں۔
یپپر کا لنک
میرے بلاگ پر رازب کی اس بارے میں پوسٹ