ہیلو افغانستان

قیصرانی

لائبریرین
ہرات کے مضافات میں بچے گدھے کی سواری کرتے ہوئے
bp1.jpg
کیا وہاں ڈبل سواری پر پابندی نہیں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
ٹھیک کر دیا ہے جناب۔ کپ کو برتن سے بدل دیا ہے۔ جاسوس نگاہوں کا شکریہ :D
میں دراصل آپ سے یہ اگلوانا چاہ رہا تھا کہ اگر یہ "چینک" کپ کہلاتی ہے تو کیا سردائی کو چائے کہا جائے گا؟ پر آپ نے پروں پر پانی پڑتے ہی جھاڑ دئیے :)
 
ساجد

محفلین

ڈر کے مارے پر خود ہی جھڑ گئے ہمارے :)
ویسے میں چینک کو چائے دانی لکھا کرتا ہوں ۔ عجیب لگتا ہے ”چائے“ کے ساتھ ”نَک“ لگانا وہ بھی بیچ میں حائل الف ہٹا کے :D
 
ڈبل کوٹس میں اس لئے لکھا کہ یہ اردو کی بجائے سرائیکی تھا :)
 
ساجد

محفلین
ڈبل کوٹس میں اس لئے لکھا کہ یہ اردو کی بجائے سرائیکی تھا :)
پنجابی میں بھی اسے اسی نام سے پکارا جاتا ہے۔ بہت سارے الفاظ سانجھے ہیں دونوں زبانوں کے :)
بس کھیر اور کھیرنی میں گڑ بڑ ہو جاتی ہے۔ سرائیکی میں دودھ کو کھیر کہا جاتا ہے اور پنجابی میں اس چیز کو کھیر کہتے ہیں جو سرائکی میں کھیرنی ہو جاتی ہے یعنی دودھ میں چاول یا سٹارچ ڈال کر اسے پکانا۔
جدید عربی میں بھی دودھ کے لئےحلیب کا لفظ ایسے ہی ہے جب کہ پرانے بدو آج بھی دودھ کو لبن کہتے ہیں جبکہ روز مرہ کی عربی میں اس سے مراد دہی ہے اور یہ مغالطہ اس لئے بھی ہوتا ہے کہ دہی کا پورا نام لبن زبادی ہے جس کو صرف لبن کہنے پر اکتفا کیا جاتا ہے۔ اور دودھ کا ٹھیک نام لبن ہی ہے۔:)
 
لسی کی عربی؟
 
رانا

محفلین
بہت شکریہ ساجد بھائی۔ بہت دلچسپ تصاویر ہیں۔
بعض تصاویر تو خاص طور پر پسند آئیں جیسے کابل کی صبح، لوہار کی دکان، چائے خانہ اور اسکول کا کٹھن راستہ طے کرتیں معصوم بچیاں۔
بہت عمدہ کلیکشن۔
 
قیصرانی

لائبریرین
دھااگہ کھولتے ہی کبھی ہم خود کو کبھی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔آگے آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے ۔ اتنا شاندار استقبال :eek: ماشاءاللہ۔
یہ افغانستان کے وزیر، مشیر اور وغیرہ وغیرہ برائے داخلہ نے سکیورٹی کو ہائی الرٹ کیا ہوا ہے :)
 
Top