ہیلو افغانستان

نرما

محفلین
a12_18396899.jpg

a40_18480993.jpg

نظر چی می د سترگو پہ جنت کی لیونے شو​

یو شور شو چی سائل پہ مخبت کی لیونے شو​

وختونہ ورتہ ٹیٹ شو خو دا سر ورتہ ٹیٹ نہ شو​

دا زڑہ چی می پختون وو پہ غیرت کی لیونے شو​

د دار پہ سر ئی ووی چی باغی یم لیونے یم​

جانان تری غاڑہ تاؤ کڑہ بغاوت کی لیونے شو​

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
د ننگ او د غیرت پہ ورز می گورہ
یو قدم بہ شاتہ نہ شم کہ افغان ووم
د پحتو فطرت می داسی اسلامی دے
کہ اسلام نہ وے نو ہم بہ مسلمان ووم۔
 
نرما

محفلین
زین بھائی
میرا گمان ہے
پہلے پہل لوگ عموما پاکستان کو اچھا ہی سمجھتے تھے۔
روس کے جانے کے بعد فارسی بولنے والوں میں پاکستان اور پاکستانیوں سے محبت کم ہوتی گئی شائد اس کی وجہ ہماری حکومتوں کا پشتونوں سے زیادہ رابطہ رہا ہو۔ لیکن اب تو پشتون بھی۔۔
پاکستان بھی تو ان کی سالوں تک میزبانی کرنے کے باوجود ان کی محبتوں کو حاصل کرکے انہیں اپنا سفیر نہیں بنا پایا۔
روس کے جنگ میں بھی پاکستان نے روس کی ہی مدد کی تھی اور امریکہ صاحب کو بھی پاکستان نے ہی اڈہ دیا۔ اور ابھی تک پاکستان امریکہ بھادر کی سپورٹ کرتا ہے۔ مگر افغان لوگ بہت سحت ہیں مریںگے مگر اپنی مٹی نہیں چھوڑیں گے۔
 
عمراعظم

حقِ تنقید تمہیں ہے مگر اس شرط کے ساتھ
جائزہ لیتے رہو اپنے گریبانوں کا
 
Top