جی باجو ویسے دیکھنا چاہ رہا تھا کہ وہاںکیا حالات ہیں۔ سنا ہے کافی پرانی ہے۔ اور یہ بھی کہ سٹار ممبر کیسے بنتے ہیں؟ ویسے میں تو کافی دیر سے وہاں ہوں، کسی نے بھی ویلکم نہیںکیا باجو یہ کیا؟بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:کوئی دوست بی ایس بی کا لنک دے سکتا ہے؟
بےبی ہاتھی
چھوٹے بھیا بی۔ ایس۔بی پر جاکے چھان بین کرنی ہے تو اسکے لئے آپکو ‘سٹار ممبر‘ بننا پڑے گا پھر آپ سٹار بن کے ذرا سٹار ممبرز فورم پر جاکے سب کچھ پڑھ سکتے ہیں جو جو آج تک چلتا رہا ہے ، ورنہ ایسی باتیں ہم سب کے سامنے تھوڑا ڈسکس کرتے ہیں
ہاں مگر اب لنک دیکھ ہی لیا ہے تو ذرا لگے ہاتھوں جائیے وہاں بھی شمولیت اختیار کر آئیے میں ہوں نہ ویلکم کرنے کو ،
بہت شکریہ ماوراء یہ سب آپ کا حسنٍ ظن ہے۔ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:کوئی دوست بی ایس بی کا لنک دے سکتا ہے؟
بےبی ہاتھی
چھوٹے بھیا بی۔ ایس۔بی پر جاکے چھان بین کرنی ہے تو اسکے لئے آپکو ‘سٹار ممبر‘ بننا پڑے گا پھر آپ سٹار بن کے ذرا سٹار ممبرز فورم پر جاکے سب کچھ پڑھ سکتے ہیں جو جو آج تک چلتا رہا ہے ، ورنہ ایسی باتیں ہم سب کے سامنے تھوڑا ڈسکس کرتے ہیں
ہاں مگر اب لنک دیکھ ہی لیا ہے تو ذرا لگے ہاتھوں جائیے وہاں بھی شمولیت اختیار کر آئیے میں ہوں نہ ویلکم کرنے کو ،
~~
کیوں سب کچھ بتا رہی ہیں۔ پتہ تو ہے ہی نا کہ قیصرانی کتنے تیز ہیں۔ وہاں سٹار ممبر بننے میں کتنی دیر لگائیں گے۔ اور سٹار ممبر بن گئے تو۔ پھر سب کچھ سامنے آ جائے گا۔
~~
بہت شکریہ باجوبوچھی نے کہا:میں یہی تو چاہتی ہوں چھوٹے بھیا کو بھی سب معلوم پڑے
سٹار والے فورم پر جہاں تم سب کے سب سامنے ہو اور میں اک ایسے فورم میں جہاں میرے امجد بھائی کے الاوہ اسپیرڈر ہیں ،
سچ یاد آیا امجد بھائی آرہے ہیں کل لندن ، انشاAllah
جلدی ہی ملاقات ہوتی ہے ان سے بھی ، میں تو بہت بے تابی سے انتظار کر رہی ہوں کب کل آئے اور امجد بھائی فٹ سے یہاں پہنچے ہوں ،
قیصرانی نے کہا:جی باجو ویسے دیکھنا چاہ رہا تھا کہ وہاںکیا حالات ہیں۔ سنا ہے کافی پرانی ہے۔ اور یہ بھی کہ سٹار ممبر کیسے بنتے ہیں؟ ویسے میں تو کافی دیر سے وہاں ہوں، کسی نے بھی ویلکم نہیںکیا باجو یہ کیا؟بوچھی نے کہا:قیصرانی نے کہا:کوئی دوست بی ایس بی کا لنک دے سکتا ہے؟
بےبی ہاتھی
چھوٹے بھیا بی۔ ایس۔بی پر جاکے چھان بین کرنی ہے تو اسکے لئے آپکو ‘سٹار ممبر‘ بننا پڑے گا پھر آپ سٹار بن کے ذرا سٹار ممبرز فورم پر جاکے سب کچھ پڑھ سکتے ہیں جو جو آج تک چلتا رہا ہے ، ورنہ ایسی باتیں ہم سب کے سامنے تھوڑا ڈسکس کرتے ہیں
ہاں مگر اب لنک دیکھ ہی لیا ہے تو ذرا لگے ہاتھوں جائیے وہاں بھی شمولیت اختیار کر آئیے میں ہوں نہ ویلکم کرنے کو ،
بےبی ہاتھی
قیصرانی نے کہا:چلیں۔ ایسی بات ہے تو پھر اللہ حافظ۔۔۔
ہنستے مسکراتے رہیں۔
بےبی ہاتھی
ہاں بھئ تمہیں تو پتا ہوتا نہیں۔ کل کہا تو تھا کہ پوچھ لیا کرو۔ماوراء نے کہا:~~
بھئی اب تو میں یہاں سے نکلی۔ کیونکہ اب مجھ میں لڑائی کرنے کی ہمت نہیں رہی۔ (پہلے ہی ابھی تک کئی لوگ منہ لٹکائے بیٹھے ہیں) کہیں فرح سسٹر آ گئی تو۔ کہیں مجھے ہی غلط نہ سمجھ جائیں۔ میں نے کچھ نہیں کیا۔ مجھے تو پتہ بھی نہیں کہ اس دنیا میں ہو کیا رہا ہے۔ میں تو ماڈریٹر کارنر میں ہوتی ہوں۔ سٹار ممبرز کیا کر رہے ہیں۔ مجھے کچھ نہیں پتہ۔
~~
۔ کیا آپ کے خیال میں ووٹ ایک مقدس امانت ہے؟ اگر ہے تو کیا اس امانت کو سنبھال کر رکھنا چاہیے یا اس کا بروقت اور صحیح استعمال بھی کرنا چاہیے؟محب علوی نے کہا:اب اگر استقبالیوں سے فراغت ہو گئی ہو تو دو سوال حاضر ہیں
آپ سے باقی باتیں تو بعد میں ہوتی رہیں گی فی الحال دو سوالوں کے جواب مرحمت فرما دیں۔
1۔ کیا آپ کے خیال میں ووٹ ایک مقدس امانت ہے؟ اگر ہے تو کیا اس امانت کو سنبھال کر رکھنا چاہیے یا اس کا بروقت اور صحیح استعمال بھی کرنا چاہیے؟
2۔ کیا آپ ملک کی تقدیر بدلنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیں گی ؟
قیصرانی نے کہا:السلام و علیکم۔ خوش آمدید فرح دیبا صاحبہ۔ ویسے ایک فرح دیبا صاحبہ کو میں بھی جانتا ہوں (کسی ملک کی رانی تھیں)۔کہیںآپ وہ والی تو نہیں؟ (مذاق)۔ ویسے اس دھاگے پر آپ کو ہم سب کے تعارف مل جائیں گے۔ باقی باتیں ساتھ ساتھ ہو تی رہیں گی۔ لیکن یہاں آپ کی حاضری کا بندوبست ہو چکا ہے۔ لاگ ان ہوتے ہی کوشش کیا کریںکہ یہاں چکر لگا لیا کریں۔ یہاں آپ کو آپ کی غیر موجودگی میں ہونے والی اکثر اہم باتوںکا پتہ چل جائے گا۔ اتنی دیر برداشت کرنے کا بہت شکریہ۔ ویسے اس محفل پر آپ دوسری شخصیت ہیںجو کہ ریڈیو سے وابستہ ہیں۔ فرزانہ بیچاری کو یہی کام کرنے کے لئے برطانیہ جانا پڑا(مذاق)
بےبی ہاتھی