فرح دیبا نے کہا:مجھ سے بات کرنے کہ لئے سب کتنے بےچین تھے اور جب میں ادھر آئی ہیں تو کوئی نہیں ہے۔
ماورا تم سناؤ کدھر ہیں تمھارے ساتھی۔ اس دن تو بہت بول رہے تھے۔ کیا وہ سب بھی ادھر آتے ہیں ؟؟؟
فرح دیبا نے کہا:کوئی بات نہیں شمشاد۔ کافی دن بعد ملے ہیں نہ اسلیے شاید بےچین ہیں سب ۔شمشاد نے کہا:فرح پر آتے ہی سوالوں کی وہ بوچھاڑ ہوئی ہے کہ وہ گھبرا کے دو دن غائب رہی ہیں۔ میرا مطلب ہے کہ ہتھ ذرا ہولا رکھیں۔
شمشاد نے کہا:تو کیا ہوا اگر گول ہو گیا تھا تو پھر سے چپٹا کر لیں اور یہ ذپ میں کیوں تفصیلات پوچھی جا رہی ہیں؟
~~تیلے شاہ نے کہا:پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
فرح کیا حال احوال ہیں بہت مدت ہوئی آپ سے بات نہ ہوسکی
میں جب پاکستان سے لوٹا تو پتہ چلا کہ آپ کا بسترا بوریا گول کر دیا گیا ہے وجہ کا مجھے آج تک پتہ نہیں ہے ذرا ز پ میں تفصیل بتائیں