فرح دیبا
محفلین
ریڈیو پاکستان مظفر آبادشمشاد نے کہا:آپ ریڈیو پاکستان مظفر آباد میں ہیں یا کہ آزاد کشمیر ریڈیو سے؟
ریڈیو پاکستان مظفر آبادشمشاد نے کہا:آپ ریڈیو پاکستان مظفر آباد میں ہیں یا کہ آزاد کشمیر ریڈیو سے؟
ہان تیلے بھائی میں ۔ چونک کیوں گئے ؟تیلے شاہ نے کہا:
ہاں ہاں آپ کو کون نہیں جانتا۔ آپ بھی تو نکلے ہوئے ہیں نہ ۔ ایک ہی کشتی کے سوار ہیں ہم۔ظفری نے کہا:میں آپ کو یہاں بھی خوش آمدید کہتا ہوں فرح جی ۔۔۔۔
کسی کو آپ جانتی ہوں یا نہیں مگر مجھے تو ضرور جانتی ہوں گی آپ ۔۔۔ کیوں فرح جی ۔۔۔۔ میں نے ٹھیک کہا نا ۔۔۔۔
آپ بھی ہیں ادھر ۔بوچھی نے کہا:یہ جتنا مجھے اور ظفری کو جانتی ہیں ، کسی اور کو کم ہی جانتی ھہوں گی ، اس لئے میری اک نصیحت ہے فرح ، یہاں صرف سب سے ہنستی کھیلتی ہی نظر آنا ،
کوئی بات نہیں شمشاد۔ کافی دن بعد ملے ہیں نہ اسلیے شاید بےچین ہیں سب ۔شمشاد نے کہا:فرح پر آتے ہی سوالوں کی وہ بوچھاڑ ہوئی ہے کہ وہ گھبرا کے دو دن غائب رہی ہیں۔ میرا مطلب ہے کہ ہتھ ذرا ہولا رکھیں۔
آپ کا شکریہ کہ ویلکم کر دیں۔فرح دیبا نے کہا:قیصرانی نے کہا:السلام و علیکم۔ خوش آمدید فرح دیبا صاحبہ۔ ویسے ایک فرح دیبا صاحبہ کو میں بھی جانتا ہوں (کسی ملک کی رانی تھیں)۔کہیںآپ وہ والی تو نہیں؟ (مذاق)۔ ویسے اس دھاگے پر آپ کو ہم سب کے تعارف مل جائیں گے۔ باقی باتیں ساتھ ساتھ ہو تی رہیں گی۔ لیکن یہاں آپ کی حاضری کا بندوبست ہو چکا ہے۔ لاگ ان ہوتے ہی کوشش کیا کریںکہ یہاں چکر لگا لیا کریں۔ یہاں آپ کو آپ کی غیر موجودگی میں ہونے والی اکثر اہم باتوںکا پتہ چل جائے گا۔ اتنی دیر برداشت کرنے کا بہت شکریہ۔ ویسے اس محفل پر آپ دوسری شخصیت ہیںجو کہ ریڈیو سے وابستہ ہیں۔ فرزانہ بیچاری کو یہی کام کرنے کے لئے برطانیہ جانا پڑا(مذاق)
بےبی ہاتھی
جی میں وہاں ہو آئی ہوں۔ پر کچھ تھا ہی نہیں۔ ویسے بی ایس بی والے سمجھتے ہیں کہ میری ان پہ نظر نہیں۔ کہیں تو آپ کو وہاں ولیکم کروں؟؟؟
پہلے آپ سٹار ممبر تو بن جائیں۔ پھر کر بھی دونگی۔قیصرانی نے کہا:آپ کا شکریہ کہ ویلکم کر دیں۔فرح دیبا نے کہا:قیصرانی نے کہا:السلام و علیکم۔ خوش آمدید فرح دیبا صاحبہ۔ ویسے ایک فرح دیبا صاحبہ کو میں بھی جانتا ہوں (کسی ملک کی رانی تھیں)۔کہیںآپ وہ والی تو نہیں؟ (مذاق)۔ ویسے اس دھاگے پر آپ کو ہم سب کے تعارف مل جائیں گے۔ باقی باتیں ساتھ ساتھ ہو تی رہیں گی۔ لیکن یہاں آپ کی حاضری کا بندوبست ہو چکا ہے۔ لاگ ان ہوتے ہی کوشش کیا کریںکہ یہاں چکر لگا لیا کریں۔ یہاں آپ کو آپ کی غیر موجودگی میں ہونے والی اکثر اہم باتوںکا پتہ چل جائے گا۔ اتنی دیر برداشت کرنے کا بہت شکریہ۔ ویسے اس محفل پر آپ دوسری شخصیت ہیںجو کہ ریڈیو سے وابستہ ہیں۔ فرزانہ بیچاری کو یہی کام کرنے کے لئے برطانیہ جانا پڑا(مذاق)
بےبی ہاتھی
جی میں وہاں ہو آئی ہوں۔ پر کچھ تھا ہی نہیں۔ ویسے بی ایس بی والے سمجھتے ہیں کہ میری ان پہ نظر نہیں۔ کہیں تو آپ کو وہاں ولیکم کروں؟؟؟
بےبی ہاتھی
میرے پاس ایسے سوالات کے لئے بلکل ٹائم نہیں ۔محب علوی نے کہا:لگتا ہے پرانے آشناؤں سے تازہ آشنائی ہو رہی ہے۔
ایک اور سوال
چاند ہرجائی ہی کیوں ہوتا ہے ، وفا پرست کیوں نہیں؟
لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں کہ سٹار ممبر کیسے بنوں؟فرح دیبا نے کہا:پہلے آپ سٹار ممبر تو بن جائیں۔ پھر کر بھی دونگی۔قیصرانی نے کہا:آپ کا شکریہ کہ ویلکم کر دیں۔فرح دیبا نے کہا:قیصرانی نے کہا:السلام و علیکم۔ خوش آمدید فرح دیبا صاحبہ۔ ویسے ایک فرح دیبا صاحبہ کو میں بھی جانتا ہوں (کسی ملک کی رانی تھیں)۔کہیںآپ وہ والی تو نہیں؟ (مذاق)۔ ویسے اس دھاگے پر آپ کو ہم سب کے تعارف مل جائیں گے۔ باقی باتیں ساتھ ساتھ ہو تی رہیں گی۔ لیکن یہاں آپ کی حاضری کا بندوبست ہو چکا ہے۔ لاگ ان ہوتے ہی کوشش کیا کریںکہ یہاں چکر لگا لیا کریں۔ یہاں آپ کو آپ کی غیر موجودگی میں ہونے والی اکثر اہم باتوںکا پتہ چل جائے گا۔ اتنی دیر برداشت کرنے کا بہت شکریہ۔ ویسے اس محفل پر آپ دوسری شخصیت ہیںجو کہ ریڈیو سے وابستہ ہیں۔ فرزانہ بیچاری کو یہی کام کرنے کے لئے برطانیہ جانا پڑا(مذاق)
بےبی ہاتھی
جی میں وہاں ہو آئی ہوں۔ پر کچھ تھا ہی نہیں۔ ویسے بی ایس بی والے سمجھتے ہیں کہ میری ان پہ نظر نہیں۔ کہیں تو آپ کو وہاں ولیکم کروں؟؟؟
بےبی ہاتھی
محب بھائی، الفاظ قابلٍ گرفت ہیں۔تو کیا خیال ہے؟محب علوی نے کہا:لگتا ہے پرانے آشناؤں سے تازہ آشنائی ہو رہی ہے۔
ایک اور سوال
چاند ہرجائی ہی کیوں ہوتا ہے ، وفا پرست کیوں نہیں؟
چھکافرح دیبا نے کہا:میرے پاس ایسے سوالات کے لئے بلکل ٹائم نہیں ۔محب علوی نے کہا:لگتا ہے پرانے آشناؤں سے تازہ آشنائی ہو رہی ہے۔
ایک اور سوال
چاند ہرجائی ہی کیوں ہوتا ہے ، وفا پرست کیوں نہیں؟
میں تو ہوں۔ اگر برداشت کر سکیں تو۔فرح دیبا نے کہا:مجھ سے بات کرنے کہ لئے سب کتنے بےچین تھے اور جب میں ادھر آئی ہیں تو کوئی نہیں ہے۔
ماورا تم سناؤ کدھر ہیں تمھارے ساتھی۔ اس دن تو بہت بول رہے تھے۔ کیا وہ سب بھی ادھر آتے ہیں ؟؟؟
فرح دیبا نے کہا:میرے پاس ایسے سوالات کے لئے بلکل ٹائم نہیں ۔محب علوی نے کہا:لگتا ہے پرانے آشناؤں سے تازہ آشنائی ہو رہی ہے۔
ایک اور سوال
چاند ہرجائی ہی کیوں ہوتا ہے ، وفا پرست کیوں نہیں؟
قیصرانی نے کہا:محب بھائی، الفاظ قابلٍ گرفت ہیں۔تو کیا خیال ہے؟محب علوی نے کہا:لگتا ہے پرانے آشناؤں سے تازہ آشنائی ہو رہی ہے۔
ایک اور سوال
چاند ہرجائی ہی کیوں ہوتا ہے ، وفا پرست کیوں نہیں؟
بےبی ہاتھی
~~فرح دیبا نے کہا:مجھ سے بات کرنے کہ لئے سب کتنے بےچین تھے اور جب میں ادھر آئی ہیں تو کوئی نہیں ہے۔
ماورا تم سناؤ کدھر ہیں تمھارے ساتھی۔ اس دن تو بہت بول رہے تھے۔ کیا وہ سب بھی ادھر آتے ہیں ؟؟؟