مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو، فرحت

ماوراء

محفلین
:grin:

ماورہ فرزانہ تمھیں 29 کا سمجھ رہی تھیں ، وہ کہہ رہی تھیں کہ ماورہ اپنی باتوں سے بہت سمجھدار لگتی ہے ناپ تول کر آنسر اسکے آتے ہیں ۔ :grin: وہ تو فرزانہ کو میں نے بتایا ، نہیں فرزانہ ماورہ تو ابھی تیئس ، چوبیس کی ہے ۔ آپکو غلط لگا 29 کی کیسے اتنی بڑی ہوگئی ہے ۔ :confused: تب فرزانہ حیران ہوئیں سنکر
hehe.gif
کہنے لگیں اسکی باتوں سے میں نے اندازہ لگایا تھا ،

آآآآ۔۔۔ سچی سے۔۔۔؟ میں اور سمجھدار۔۔۔۔!!! واؤ۔۔۔لوگ مجھے سمجھدار سمجھتے ہیں۔ مجھے آج پتہ چلا۔:rolleyes: :hatoff:
میں تو کل چوبیس سال کی ہوئی ہوں۔ انتیس سال ہونے میں 5 سال باقی ہیں۔ ویسے بھی 25 سال کے بعد سے میں چھوٹا ہونا شروع ہو جانا ہے۔ جب 26 کی ہوں گی تو اپنی عمر 25 بتاؤں گی۔ اور جب 27 کی تو 24 کی۔:laugh:
 
ماوراء

محفلین
ماوراء‌ نے یقین کرنا ہے کہ وہ سب سے چھوٹی ہیں‌:grin:
کہاں کوئی۔۔۔ دیکھ لیں۔۔فرحت مجھ سے چھوٹی ہیں۔:(
اس کا مطلب میں بڑی ہو گئی ہوں۔ :grin:
معلوماتِ عامہ میں اضافہ کرنے کے لیے پوچھ رہی ہو گی۔
بالکل۔۔۔یہی بات ہے۔:hatoff:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اگر 26، 27 بھی نہیں۔۔۔ تو پھر تو آپ کو ٹین ایج سے نکلے زیادہ وقت نہیں ہوا۔ اوکے اب گھٹا دیتی ہوں۔ 22، 23؟
آپ ماشاءاللہ کافی سیانی لگتی ہیں۔ اور تھوڑی سی سنجیدہ بھی تو۔۔۔ میرا اندازہ 26، 27 تک کا تھا۔
سیانی کہہ کر آپ نے خوش کر دیا۔ اسی خوشی میں اب آُپ 26، 27 میں مزید پندرہ بیس تیس سال بھی شامل کرنا چاہیں تو بھی کوئی بات نہیں :ڈ
ویسے ماوراء! میں نے بہت سے لوگوں کو کم عمری کے باوجود بہت عقلمندی کی باتیں کرتے دیکھا ہے۔ اور سنجیدگی تو چند لمحوں میں بھی آپ کی دوست بن جاتی ہے :)

کہاں کوئی۔۔۔ دیکھ لیں۔۔فرحت مجھ سے چھوٹی ہیں۔:(
اس کا مطلب میں بڑی ہو گئی ہوں۔ :grin:

بالکل۔۔۔یہی بات ہے۔:hatoff:

ہیں۔ یہ کس نے کہا؟ میں تو آپ سے چھوٹی نہیں ہوں ماوراء!

فرحت میں اندازہ لگانے کی کوشش کروں 24 ہے یا 29 ؟؟

ضرور اندازہ لگائیں :) لیکن 24 اور 29 کا جوڑ سمجھ نہیں آیا امید؟؟؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
آآآآ۔۔۔ سچی سے۔۔۔؟ میں اور سمجھدار۔۔۔۔!!! واؤ۔۔۔لوگ مجھے سمجھدار سمجھتے ہیں۔ مجھے آج پتہ چلا۔:rolleyes: :hatoff:
میں تو کل چوبیس سال کی ہوئی ہوں۔ انتیس سال ہونے میں 5 سال باقی ہیں۔ ویسے بھی 25 سال کے بعد سے میں چھوٹا ہونا شروع ہو جانا ہے۔ جب 26 کی ہوں گی تو اپنی عمر 25 بتاؤں گی۔ اور جب 27 کی تو 24 کی۔:laugh:
:thumup: :thumup: :thumup:

لوگ بتاتے نہیں ہیں نا اپنی عمر۔۔۔ تو اس لیے سب سے پوچھنے میں مزہ آتا ہے۔:grin1:

میں بتا رہی ہوں ناں۔ بیس سال اور کچھ مہینے :ڈ اصل میں سکول کے بعد حساب پڑھنا چھوڑ دیا تھا اس لیے لمبے ہندسے یاد نہیں رہتے۔ ویسے بھی میں کافی مستقل مزاج ہوں اس لیے ہر سال عمر بدل لینا اچھا نہیں لگتا مجھے :embarassed:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم فرحت آپ کی سالگرہ اتنا قریب تھی مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا ، تھینکس ٹو بوچھی اور میری آپ کے لیے دلی مبارک باد اور بہت سی خوشیاں اللہ کرے آپ کو ہمیشہ ملیں ! مجھے تو ایک کیک الگ سے ہی پارسل فرمائیں ذرا :) :)

وعلیکم السلام شگفتہ!
شازیہ جی کو بھی نہیں معلوم تھا شگفتہ!۔ وہ تو اقراء کو بشریٰ نے بتایا۔ اقراء نے اپنی مام کو بتایا اور بس :) ۔
دعاؤں کے لیے بہت شکریہ شگفتہ۔ اور کیک کہاں پہنچایا جائے؟:)

فرحت کیانی آپ کو بہت بہت مبارک ہو سالگرہ :)
بہت بہت شکریہ سخنور! :)

سالگرہ کی مبارک باد، اللہ آپ کو دین و دنیا کی تمام خوشیاں عطا کرے ۔۔ آمین

آمین۔ بہت بہت شکریہ
 
ور اندازہ لگائیں :) لیکن 24 اور 29 کا جوڑ سمجھ نہیں آیا امید؟؟؟[/quote]

بس وہ شروع کا وقت یاد آرہا تھا کہ ایسی کوئی بات ہوئی تھی
 
تیشہ

محفلین
نہیں میرا خیال ہے ماورہ بلکل ٹھیک ٹھاک اندازے لگا لیتی ہے :music: تو ماورہ سے ہی لگوانا ہے ناں ،
فرزانہ تو اب ادھر کو آتیں ہی نہیں ہیں ، انکو کیا معلوم کون کتنے کا ہے ۔؟ یہ ماورہ ایسے اندازے جھٹ سے صیح لگا لیتی ہے ۔
:music:
 
تیشہ

محفلین
آآآآ۔۔۔ سچی سے۔۔۔؟ میں اور سمجھدار۔۔۔۔!!! واؤ۔۔۔لوگ مجھے سمجھدار سمجھتے ہیں۔ مجھے آج پتہ چلا۔:rolleyes: :hatoff:
میں تو کل چوبیس سال کی ہوئی ہوں۔ انتیس سال ہونے میں 5 سال باقی ہیں۔ ویسے بھی 25 سال کے بعد سے میں چھوٹا ہونا شروع ہو جانا ہے۔ جب 26 کی ہوں گی تو اپنی عمر 25 بتاؤں گی۔ اور جب 27 کی تو 24 کی۔:laugh:

تو اور کیا :music: تم باتوں سے لگتی ہی تیس ، چالیس کی ہو
zzzbbbbnnnn.gif

تو اب لوگ بچارے دھوکہ نا کھائیں تو کیا کھائیں :confused:
 
محسن حجازی

محفلین
تاخیر کے لیے معذرت، سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔
اللہ کرے آنے والا سال آپ کی زندگی میں خوشیاں اور کامیابیاں لائے۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو فرحت ، میں بہت لیٹ ہوگئی مبارکباد دینے میں ، خوش رہیں ۔

تاخیر کے لیے معذرت، سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔
اللہ کرے آنے والا سال آپ کی زندگی میں خوشیاں اور کامیابیاں لائے۔

بہت بہت شکریہ حجاب اور محسن! :)
 
ماوراء

محفلین
غلط ۔ ۔ ویسے ماورا آج مجھے احساس ہورہا ہے انسان کو سمجھدار نہیں ہونا چاہیے-

واقعی؟؟ :)
ہمیں تو کوئی 40 سال کا بھی بنا دے ۔۔ کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ البتہ اگر کوئی یہ کہہ دے کہ سمجھدار نہیں۔۔ اس سے بہت فرق پڑتا ہے۔

ویسے لگتا ہے میرا آپ کی اتنی عمر بتانا آپ کو برا لگ گیا۔:grin:
میرا اندازہ تھا۔۔ اگر غلط تھا تو معذرت۔:)
 
:rolleyes:
اس میں براُ لگنے کی کیا بات :confused: ہم تو اپنے اپنے اندازے ہی شئیر کر رہے ہیں ناں کونسا کوئی سچ مچ اتنی عمر کا نکل ہی آئے گا :grin: :music:
 
Top