محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید عائشہ صدیقہ صاحبہ
روایت برقرار رکھنے کا شکریہمحفل کی روایت کے مطابق خوش آمدید کرتا ہوں۔
اردو میں ماسٹر کر رہی ہوںدو بار کرنے پر آپ کا خوش آمدید قبول کیا گیا ہے
بھلا ہووے چوہدری صاحبالسلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
لیلپوریوں کی ہر شے ہی وکهری ہوتی ہے، تعارف کا نیا انداز اچها لگا۔
رستے میں اک موڑ آیالدهیانہ سے امرتسر جائیں تو رستے میں جالندهر پڑتا ہے، بس وہیں سمجھ لیں۔
شکریہخوش آمدید
مزہ آگیا ضیافت کا
شکرگزار ہوںاردو محفل میں خوش آمدید عائشہ صدیقہ صاحبہ
شکریہخوش آمدید محترمہ
خوبصورت یا خطرناکرستے میں اک موڑ آیا
گڈ۔اردو میں ماسٹر کر رہی ہوں
خطرناک موڑ تو پیچھے رہ جاتاخوبصورت یا خطرناک
پہلے بتانا تھا چوہدری صاحبگڈ۔
ماسٹر البتہ اردو کا نا کیجیے گا۔
شکریہاردو محفل میں خوش آمدید عائشہ
پڑهائی کے دوران ماسٹر کر بهی لیا۔۔۔۔ واہ جیپہلے بتانا تھا چوہدری صاحب
اب تو اختتامی مراحل طے کررہی ہوںپڑهائی کے دوران ماسٹر کر بهی لیا۔۔۔۔ واہ جی
زبردست کہ آپ کو پتا ہے۔خطرناک موڑ تو پیچھے رہ جاتا
وہیں کہیں واہ کینٹ کے آس پاس
مبارک وغیرہ ہو پهر تو۔اب تو اختتامی مراحل طے کررہی ہوں